تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُود کے معانیدیکھیے
دُرُود کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لکڑی، چوب، تختہ: کھیتی یا لکڑی کی کٹائی
- صلوات، اگر خدا کی طرف سے ہو تو رحمت و برکت اور ملائکہ کی جانب سے ہو تو استغفار، اگر اہل ایمان کی جانب سے ہو تو (بالخصوص نبی بر حق پر) دعا اور سلام اور بہائم و طیور کی نسبت سے ہو تو تسبیح کے معنی دیتا ہے
-
وہ مقررہ کلمات جو نماز میں یا دوسرے مواقع پر آنحضرت اور ان کی آل اخیار وغیرہ کے لیے دعائے رحمت کے طور پر پڑھتے ہیں
مثال - مسجد میں جاتے وقت درود پڑھتے
شعر
پڑھیں درود نہ کیوں دیکھ کر حسینوں کو
خیال صنعت صانع ہے پاک بینوں کو
پڑھیے درود حسن صبیح و ملیح پر
جلوہ ہر ایک پر ہے محمد کے نور کا
کبھی جائے نماز کی بانہوں میں کبھی حمد درود کی چھاؤں میں
کوئی زار و زار رلاتا ہے پر جانے کون رلاتا ہے
English meaning of duruud
Noun, Feminine
- prayer, benediction, blessing, mercy, thanksgiving, congratulation, salutation
-
blessing, mercy;prayer;praise (esp.of Mohammad )
Example - Masjid mein jate waqt durood padhte
दुरूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लकड़ी, पेड़ की शाखा, तख़्ता: खेती या लकड़ी की कटाई
-
सलवात, अगर ख़ुदा की तरफ़ से हो तो रहमत और बरकत और मलाइका अर्थात फ़रिश्तों की ओर से तो इस्तिग़फ़ार, अगर ईमान वालों की ओर से हो तो (विशेषतः नबी-ए-बर-हक़ यानी वह पैग़ंबर जो वास्तव में ईश्वर का सच्चा दूत हो, सच्चा नबी अर्थात पैग़ंबर मोहम्मद पर) दुआ और सलाम और पशु-पक्षियों के संदर्भ में हो तो तसबीह के अर्थ देता है
विशेष - सलवात= नमाजें, रसूल पर दुरूद, बरकत, रहम, मेहरबानी, गाली - इस्तिग़फ़ार= ईश्वर से पापों की क्षमा चाहना
-
वह निश्चित आयतें जो नमाज़ में या दूसरे अवसरों पर पैग़ंबर मोहम्मद और उनकी पुनीत संतानों और पुनीत कुल इत्यादि के लिए रहमत की दुआ के रूप में पढ़ते हैं
उदाहरण - मस्जिद में जाते वक़्त दुरूद पढ़ते
دُرُود کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرُود)
دُرُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔