تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرُود" کے متعقلہ نتائج

سُرُود

(موسیقی) بغیر پردوں کا ستار، مضراب سے بجایا جانے والا باجا، بعض میں سات سے گیارہ تک تین بغلی تار بھی ہوتے ہیں ایک قسم کا باجا، بربط

سُرُود گاہ

رک : سرود خانہ.

سُرُود خانَہ

وہ جگہ جہاں ناچ گانے کا اہتمام ہو ، ناچ گھر ، سیر و تفریح کا کلب.

سُرُودا

وہ عِلم جس میں ناک کے سِروں کو دیکھ کر نیک و بدشگون لیتے ہیں ، قیافہ کی ایک قسم.

سُرُودھا

وہ عِلم جس میں ناک کے سِروں کو دیکھ کر نیک و بدشگون لیتے ہیں ، قیافہ کی ایک قسم.

سُرُود بَہ مَسْتان یاد دَہانِیدَن

کسے کے سامنے دانستہ یا نادانستہ ایسی چیز کا ذِکر کرنا جو کبھی اس کا پسندیدہ مشغلہ رہا ہو اور جسے سُن کر وہ بے چین ہو جائے.

سُرُود سَنْج

سُرُودِ رَفْتَہ

ماضی کا گیت ، عہدِ گُزشتہ کی راگنی ، ماضی کی دل خوش کُن یاد.

سُرُودِ ہَمْسایَہ

پڑوس کا گانا ؛ (مجازاً) پڑوسی کی آواز جسے چار و ناچار سننا پڑے.

سُرُود سازی

گانے بجانے کا کام ، گانا بجانا ، نغمہ طرازی.

سُرُود سَرائی

گانا بجانا ، نغمے الاپنا ، گیت گانا.

سُرُود آفْرِیں

نغمے کی سی آواز پیدا کرنے والا ، نغمہ ساز ؛ نغمہ ریز ، خوش آہنگ.

سُرُود چھیڑْنا

(موسیقی) سرود باجے کے مِضراب سے بجانا.

سُرُود نَوازی

سرود نواز کا کام ، سرود بجانا ، نغمہ سرائی ، گانا بجانا.

سُرُودِ دوش

گُزرے کل کی خوشیاں، ماضی کی مسرتیں، نغماتِ عہدِ رفتہ، گُزرے وقت کی مسرتیں

سُرُودِ خَموش

نغمۂ بے صدا ، خاموش راگ ، نغمۂ بے آواز ، مراد : نغمہ ساز ، نغمہ آفریں.

سُرُودِ مَسْتاں

سُرُودِ رَبّانی

نغمۂ توحید

سُرُودِ خُسْرَوانی

سرود کی ایک قسم جو نثرِ مُسَجّع میں ہوتا ہے جسے بارید خسرو پرویز کی بزم میں گاتا تھا.

عِلْمِ سُرُود

گالے بجانے کا علم، علمِ موسیقی

خوش سُرُود

سریلے راگ والا ، خو بصورتی کے ساتھ نغمہ گانے والا ، خوش آواز مغّنی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرُود کے معانیدیکھیے

سُرُود

suruudसुरूद

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً موسیقی آلات موسیقی

سُرُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) بغیر پردوں کا ستار، مضراب سے بجایا جانے والا باجا، بعض میں سات سے گیارہ تک تین بغلی تار بھی ہوتے ہیں ایک قسم کا باجا، بربط
  • آهنگ، ترانہ، گیت، نغمہ، راگ نیز گانا بجانا، غزل سرائی، چند افراد کا اک ساتھ جوش و مستی میں طرب انگیز نغمے الاپنا

    مثال - سماج کے مردہ لوگوں میں زندگی دوڑانے کے لیے سرود نو کی ضرورت ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صُرُود

پہاڑ کی بلند جگہیں ، سرد سیر، سرد منطقہ.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of suruud

Noun, Masculine

  • ( Music) a kind of guitar, with catgut strings, lyre
  • song, lyric, anthem, hymn, sonnet, melody

    Example - Samaj ke murda logon mein zindagi daudane ke liye surood-e-nau ki zaroorat hai

सुरूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) वीणा की तरह का एक प्रकार का वाद्य यंत्र
  • संगीत की रचना करना, तराना, राग, गीत के शब्द, धुन, स्वर माधुर्य, गायन एवं नृत्य की क्रिया

    उदाहरण - समाज के मुर्दा लोगों में ज़िंदगी दौड़ाने के लिए सुरूद-ए-नौ की जुरूरत है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words