تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَن کَہاں ، بَغَل میں" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَن کَہاں ، بَغَل میں

پیٹ انسان کا بڑا دشمن ہے سب کچھ کراتا ہے .

دُشْمَن بَغَل میں پالْنا

مخالف کی مدد کرنا ، دشمن کی حوصلہ الزائی کرنا ، مخالف کی پرورش کرنا .

دُشْمَن کو بَغَل میں پالْنا

کسی ایسے کو سہارا دینا جو بعد میں مخالف بن جائے .

دُشْمَن کا بَغَل میں دَبا لینا

اپنے دشمن کی خود پرداخت کرنا ، دشمن کی اِمداد کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَن کَہاں ، بَغَل میں کے معانیدیکھیے

دُشْمَن کَہاں ، بَغَل میں

dushman kahaa.n , baGal me.nदुश्मन कहाँ , बग़ल में

ضرب المثل

دُشْمَن کَہاں ، بَغَل میں کے اردو معانی

  • پیٹ انسان کا بڑا دشمن ہے سب کچھ کراتا ہے .
  • دشمن کو ساتھ رکھنے یا اس کی پرداخت کرنے کے موقع پر مستعمل ، خود ہی دشمن کی سرپرستی کی جا رہی ہے ، دشمن وہی ہے جس کی پرورش ہو رہی ہے .

दुश्मन कहाँ , बग़ल में के हिंदी अर्थ

  • पेट इंसान का बड़ा दुश्मन है सब कुछ कराता है
  • दुश्मन को साथ रखने या उस की पर्दाख़्त करने के मौक़ा पर मुस्तामल, ख़ुद ही दुश्मन की सरपरस्ती की जा रही है, दुश्मन वही है जिस की परवरिश हो रही है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَن کَہاں ، بَغَل میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَن کَہاں ، بَغَل میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words