تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَنائِی" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَنائِی

رک : دشمنی .

دُشْمَنائِی سے دُشْمَنائی ہے

بُرے سے بُرائی ہے .

بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی

فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں

دُشْمَنائِگی سے دُشْمَنائی ہے

بُرے سے بُرائی ہے .

دُشْمَناں

۱. دشمن ( رک ) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

دُشْمَنی

مخالفت، بَیر، بد خواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش

دُشمن

جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو، مخالف، بدخواہ، نقصان پہنچانے والا

دُشْمَنائِگی

رک : دشمنی .

دُشْمَنوں

دشمن (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

دُشْمَناگی

رک : دشمنی (جس کا یہ مترادف اور عوام کی بول چال ہے) .

دُشْمَنی کَرنا

عداوت رکھنا، مخالفت کرنا

دُشْمَنوں کو

آپ کو ، اسے یا انھیں ، مجھ کو ہا ہم کو ، شخصِ مذکور کو (مضاف الیہ ہے) .

دُشْمَنوں کا

آپ کا ، اُس کا یا اُن کا ، میرا یا ہمارا ، شخصِ مذکور کا (جو مضاف الیہ ہے) .

دَمْنائی

بان٘سری .

دُشْمَناںِ دِین

لا مَذّہب ، دہریے ، دشمنِ دین (رک) .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَنائِی کے معانیدیکھیے

دُشْمَنائِی

dushmanaa.ii•दुश्मनाई

  • Roman
  • Urdu

دُشْمَنائِی کے اردو معانی

  • رک : دشمنی .

Urdu meaning of dushmanaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha dushmanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَنائِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَنائِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone