تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُتْکار" کے متعقلہ نتائج

دُتْکار

(حِقارت سے) ڈانٹ پھٹکار، جھڑکی، دُور رہنے کے لیے یا دور ہونے کی تنبیہ

دُتْکارْنا

حِقارت سے دُور کر دینا، دھتکار، جھڑکنا، لعنت ملامت کرنا، گھرکنا، ڈانٹنا، نامنظور کرنا، یا جملوں میں استعمال ہت تری کے (خصوصاً کتے کو ہکانا) مثالاً دُت دُت

اردو، انگلش اور ہندی میں دُتْکار کے معانیدیکھیے

دُتْکار

dutkaarदुत्कार

اصل: ہندی

وزن : 221

دُتْکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حِقارت سے) ڈانٹ پھٹکار، جھڑکی، دُور رہنے کے لیے یا دور ہونے کی تنبیہ

شعر

English meaning of dutkaar

Noun, Feminine

  • rebuke, reproof, reprimand, reproach

दुत्कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुतकारने की क्रिया या भाव
  • वह बात जो किसी को उपेक्षा या तिरस्कारपूर्वक ' दुत ' कहते हुए दूर करने या हटाने के लिए कही जाय। क्रि० प्र०-बताना
  • (हिकारत से) डांट फटकार, झिड़की दूर रहने के लिए या दूर होने की तंबीया
  • तिरस्कार; अपमान; डाँट; लानत; धिक्कार; फटकार।

دُتْکار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُتْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُتْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words