تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُو بَدُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُو بَدُو کے معانیدیکھیے
دُو بَدُو کے اردو معانی
فعل متعلق
- ۲. (i) علانیہ ، برملا ، آنکھ سے آنکھ ملا کر ، واضح طور پر.
- ۱. (دو حریفوں کے درمیان) مقابلہ ، جھڑپ ، لڑائی.
- (ii) آمنے سامنے ، مقابل ، روبرو.
- اف : کرنا ، کہنا.
شعر
مجال کیا ہے جو دو بدو ہو نظر سے کوئی نظر لڑاوے
مگر کسی نے جو اس کو دیکھا تو سو خرابی سے چھپ چھپا کر
میں جو ہوں کیا نہیں ہوں میں خود بھی
خود سے بات آج دو بدو ٹھہرے
جان جاں تجھ سے دو بدو ہو کر
میں نے خود سے شکست کھائی ہے
English meaning of duu-baduu
Adverb
- clearly
- face to face, in opposition to
Noun, Masculine
- face to face, fight, battle
दू-बदू के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- स्पष्ट रूप से
- आमने-सामने, रूबरू, मुहाँ-मुंह, आँख से आँख मिला कर, आमने सामने, मुक़ाबला, झड़प, लड़ाई
संज्ञा, पुल्लिंग
- आमने-सामने, रूबरू, मुहाँ-मुंह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُو بَدُو)
دُو بَدُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔