تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال کے معانیدیکھیے
ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال
Duubaa bans kabiir kaa jo ubje puut kamaal•डूबा बंस कबीर का जो उबजे पूत कमाल
نیز - ڈوبا بنس کبیر کا جو جائے پوت کمال، رام رام دھن بیچ کے لائے چار منھوال, ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُپجا پُوت کمال, ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو جائے پُوت کمال
ضرب المثل
ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال کے اردو معانی
- ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں
- ایسی اولاد کا پیدا ہونا جو اپنے اجداد کی چال ڈھال یا مذہب کو چھوڑ دے
डूबा बंस कबीर का जो उबजे पूत कमाल के हिंदी अर्थ
- कूपत औलाद के प्रति कहते हैं
- ऐसी संतान का उत्पन्न होना जो अपने पूर्वजों की चाल ढाल या धर्म को छोड़ दे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال)
ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔