تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوبے" کے متعقلہ نتائج

دُوبے

برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب

آپ دُوبے بَہْمَناں جَجْمان ڈُبوئے

اپنے ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کیا

چَوبے گَئے تھے چَھبّے ہونے دُوبے ہو آئے

کوئی ترقی کے لیے کچھ کام کرے اور بجائے ترقی کے تنزل ہو جائے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوبے کے معانیدیکھیے

دُوبے

duubeदूबे

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دُوبے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برہمنوں کے ایک درجے یا فرقے کا نام، جو چار ویدوں میں سے دو ویدوں کا عالم سمجھا جاتا ہے، نیز اس فرقے کا فرد، برہمنوں کا ایک خطاب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of duube

Noun, Masculine

  • a class of Brahmans

दूबे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ब्राह्मणों के एक वर्ग का नाम जो चार में से दो वेदों का विद्वान माना जाता है, द्विवेदी
  • ब्राह्मणों में एक कुलनाम या सरनेम

دُوبے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوبے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوبے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone