تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُوبْتا" کے متعقلہ نتائج

ڈُوبْتا

وہ جو ڈوب رہا ہو، غروب ہوتا ہوا

ڈُوبْتا تِرْتا

بمشکل ، دِقّت سے.

ڈُوبْتا سُورَج

غروب ہوتا ہوا آفتاب، زوال پذیر سورج، زوال

ڈُوبْتا گَھر تھامْنا

مُصیبت سے نِجات دِلانا.

ڈُوبْتا گَھر تھام لینا

مُصیبت سے نِجات دِلانا.

بھانْڈ ڈُوبْتا ہے لوگ کَہْتے ہیں گاتا ہے

پرائی مصیبت کو کھیل سمجھتے ہیں ، غیر کی بربادی کو دل لگی جانتے ہیں .

پاپ کا گَھڑا دھار میں ڈُوبْتا ہے

ظلم آخر ڈبو ہی رکھتا ہے

حَرام چالِیس گھر لے ڈُوبْتا

بدکاری کا اثر دور دور پہنچتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوبْتا کے معانیدیکھیے

ڈُوبْتا

Duubtaaडूबता

اصل: ہندی

وزن : 212

ڈُوبْتا کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو ڈوب رہا ہو، غروب ہوتا ہوا
  • بھٹکتا ہوا، گمراہ

شعر

English meaning of Duubtaa

Adjective

  • sinking, drowning (man, etc.)
  • one who is drowning, a drowning man

ڈُوبْتا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُوبْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُوبْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone