تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُودِ چَراغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُودِ چَراغ کے معانیدیکھیے
دُودِ چَراغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چراغ کادھواں، سخت مطالعہ
شعر
بازار کی فصیل بھی رخسار پر ملے
دود چراغ جو کسی شوراب سے جلے
روشن شباب میں جو ہوئی شمع روئے یار
دود چراغ حسن خط عنبریں ہوا
تازہ نہیں ہے نشۂ فکر سخن مجھے
تریاکی قدیم ہوں دود چراغ کا
English meaning of duud-e-charaaG
Noun, Masculine
- lamp smoke, laborious study, lampblack for making ink
दूद-ए-चराग़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चिराग़ का धुआँ, श्रमसाध्य अध्ययन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُودِ چَراغ)
دُودِ چَراغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔