تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ بَہَن" کے متعقلہ نتائج

خواہَرِ رَضاعی

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ بَہَن کے معانیدیکھیے

دُودھ بَہَن

duudh-bahanदूध-बहन

اصل: ہندی

وزن : 2112

Roman

دُودھ بَہَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رضاعی بہن، سگی بہن
  • وہ لڑکی جس کی ماں کا دودھ پیا ہو، رضائی بہن.

Urdu meaning of duudh-bahan

Roman

  • razaa.ii bahan, sagii bahan
  • vo la.Dkii jis kii maa.n ka duudh piyaa ho, razaa.ii bahan

English meaning of duudh-bahan

Noun, Feminine

  • foster-sister

दूध-बहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पोषिता बहन, सगी बहन
  • वह लड़की जिसकी माँ का दूध पिया हो, दूध शरीक बहन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خواہَرِ رَضاعی

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ بَہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ بَہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone