تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواہَرِ رَضاعی" کے متعقلہ نتائج

خواہَرِ رَضاعی

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

اردو، انگلش اور ہندی میں خواہَرِ رَضاعی کے معانیدیکھیے

خواہَرِ رَضاعی

KHvaahar-e-razaa'iiख़्वाहर-ए-रज़ा'ई

موضوعات: تعلقات

خواہَرِ رَضاعی کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

English meaning of KHvaahar-e-razaa'ii

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

  • foster sister

ख़्वाहर-ए-रज़ा'ई के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी बालिका जो किसी ऐसी स्त्री का दूध पीकर पली हों जिसका दूध पीकर और कोई बालिका या बालक भी पला हो, धाय की संतान, दूधबहिन, दुधबहन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواہَرِ رَضاعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواہَرِ رَضاعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words