تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ بھائی" کے متعقلہ نتائج

دُودھ بھائی

رضاعی بھائی، دودھ شریک بھائی، ایسے دو بچے جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن ان دونوں نے ایک ہی وعورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ بھائی کہلاتے ہیں

دُودھ شَرِیک بھائی

وہ لڑکا جو ایک ماں کے دودھ پیے ہوں، ایسے دو لڑکے جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن ان دونوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بھائی کہلاتے ہیں، رضاعی بھائی، کوکا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ بھائی کے معانیدیکھیے

دُودھ بھائی

duudh-bhaa.iiदूध-भाई

اصل: ہندی

وزن : 2122

دُودھ بھائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رضاعی بھائی، دودھ شریک بھائی، ایسے دو بچے جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن ان دونوں نے ایک ہی وعورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ بھائی کہلاتے ہیں
  • ایک ہی عورت کا دودھ پینے والے بچّے جن کی مائیں مختلف ہوں، رضاعی بھائی.

English meaning of duudh-bhaa.ii

Noun, Masculine

  • foster-brother, milk brother, milk sibling

दूध-भाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ही औरत का दूध पीने वाले बच्चे जिनकी माएँ कई हों
  • ऐसे दो बालकों या व्यक्तियों में से कोई एक जो सहोदर (एक ही माँ के) न हो लेकिन एक ही स्त्री का दूध पीकर पला हो, ऐसे दो बालकों में से कोई एक जो किसी एक स्त्री के स्तन का दूध पीकर पलें हों फिर भी जो अलग-अलग माता-पिता से उत्पन्न हुए हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words