تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ سے دھویا پَڑا ہے" کے متعقلہ نتائج

دُودھ سے دھویا پَڑا ہے

بہت صاف شفَاف ہے.

دُودھ سے دھویا ہُوا

صاف ستھرا ، پاک صاف.

خُدا سے کام پَڑا ہے

اس کی رحمت پر بھروسہ ہے.

ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ناتجربہ کار ہو

مُنہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

اَللہ سے کام پَڑا ہے

جان کے لالے پڑے ہیں (سخت آفت اور مصیبت میں مبتلا ہونے کے موقع پر).

کِس بَلا سے پالا پَڑا ہے

(عو) کسی ضدی یا شریر آدمی سے واسطہ پڑنے پر کہتے ہیں، کس عذاب میں پھنس گئے

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ سے دھویا پَڑا ہے کے معانیدیکھیے

دُودھ سے دھویا پَڑا ہے

duudh se dhoyaa pa.Daa haiदूध से धोया पड़ा है

عبارت

دُودھ سے دھویا پَڑا ہے کے اردو معانی

  • بہت صاف شفَاف ہے.

दूध से धोया पड़ा है के हिंदी अर्थ

  • बहुत साफ़ शफ़अफ़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ سے دھویا پَڑا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ سے دھویا پَڑا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words