تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور دَسْت" کے متعقلہ نتائج

دُور دَسْت

دُور دَراز، بہت دور، کوسوں دور، پہنچ سے باہر، طویل مسافت، لمبی دوری، دسترس میں نہ ہونا، اپنے بس میں نہیں، جہاں پہنچنا دشوار ہو

دُور دَستی

دوری، بُعد

دَوری دَسْت

(طِب) باری کے دست جو لگے بندھے وقفوں سے آتے ہیں بشرطیکہ غذا کی مقدار اور کھانے کے وقت میں کوئی اختلاف پیدا نہ ہو، اسہال، دوری.

دو رَسْت

دونوں طرف ، (رک) دورستا .

دوسْت داری

دوستی نِبھانا، دوستی کا پاس، دوستی

حِسابِ دوسْتاں دَر دِل

دوستوں میں آپس کا حساب فقط دل ہی دل میں سمجھ لیا جاتا ہے، دوستوں کے سلوک کا حساب کتاب نہیں رکّھا جاتا، ایک دوسرے کا دل جانتا ہے

دوسْت دار

دوست، خیر خواہ، ہمراز، مخلص

دار و دَسْتَہ

گھر بار، خاندان، قبیلہ

دَسْتَہ دار

(عسکری) ایک ڈویژن کا کمانڈر، برگیڈئر، فوج کا ایک اعلیٰ افسر

دَسْت داری

دیکھ بھال .

دوسْت داری اَور دِیدے میں اُنگْلی

دوستی کا اظہار کے ساتھ دشمنی کی باتیں؛ دوستی کے وعدے کے ساتھ کُھلی دشمنی.

مُردَہ دَر دَستِ زِندَہ

رک : ُمردہ بدست زندہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور دَسْت کے معانیدیکھیے

دُور دَسْت

duur-dast•दूर-दस्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

دُور دَسْت کے اردو معانی

صفت

  • دُور دَراز، بہت دور، کوسوں دور، پہنچ سے باہر، طویل مسافت، لمبی دوری، دسترس میں نہ ہونا، اپنے بس میں نہیں، جہاں پہنچنا دشوار ہو

Urdu meaning of duur-dast

  • Roman
  • Urdu

  • duur daraaz, bahut duur, koso.n duur, pahunch se baahar, taviil musaafat, lambii duurii, dastaras me.n na honaa, apne bas me.n nahiin, jahaa.n pahunchnaa dushvaar ho

English meaning of duur-dast

Adjective

  • faraway, remote, inaccessible

दूर-दस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दूर दराज़, लम्बी दूरी, पहुँच के बाहर, जहाँ तक ​​पहुँचना मुश्किल या कठिन हाे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور دَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور دَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone