تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور دُور جَواب نَہ رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دُور دُور جَواب نَہ رَکْھنا

کسی طرح بھی مثال نہ رکھنا، لاثانی ہونا، لاجواب ہونا.

نِینْد دُور دُور نَہ ہونا

بالکل نیند کے آثار نہ ہونا ؛ بہت بے خوابی کی حالت ہونا (عموماً آنکھوں میں کے ساتھ مستعمل) ۔

دُور نَہ جاؤ

وہاں کہتے ہیں جہاں نزدیک کی مثال دینا ہو

دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا

مطلق تعلق نہ ہونا، قطعاً بے تعلق ہونا.

دُور رَکْھنا

بَچا رکھنا، الگ رکھنا.

دُور کا بھی واسْطَہ نَہ ہونا

کسی قِسم کا کوئی تعلق نہ ہونا.

پاس کا کُتّا نَہ دُور کا بھائی

جو چیز پاس ہو وہ بہتر ہے، موجود کتا دورکے بھائی سے بہتر ہے

دِل سے دُور رَکْھنا

خیال میں نہ لانا ، بُھلا دینا

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

اَللہ کا دِیا نُور کَبھی نَہ ہووے دُور

بالوں کی سفیدی خضاب کے باوجود جھلکتی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور دُور جَواب نَہ رَکْھنا کے معانیدیکھیے

دُور دُور جَواب نَہ رَکْھنا

duur-duur javaab na rakhnaaदूर-दूर जवाब न रखना

محاورہ

دُور دُور جَواب نَہ رَکْھنا کے اردو معانی

  • کسی طرح بھی مثال نہ رکھنا، لاثانی ہونا، لاجواب ہونا.

दूर-दूर जवाब न रखना के हिंदी अर्थ

  • किसी तरह भी मिसाल न रखना, लासानी होना, लाजवाब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور دُور جَواب نَہ رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور دُور جَواب نَہ رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words