تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور کے ڈھول سُہاؤنے" کے متعقلہ نتائج

دُور کے ڈھول سُہاؤنے

ڈھول کی آواز قریب کی بہ نسبت دور سے بھلی معلوم ہوتی ہے، یہ کہاوت ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جہاں کسی غائب شخص یا چیز کی ایسی تعریف کی جائے جو حقیقت میں اس کے لائق نہ ہو.

دُور کے ڈھول سہانے

دُور کے ڈھول

(مجازاً) دور کی آواز، رسائی سے دور خوشی یا رونق

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور کے ڈھول سُہاؤنے کے معانیدیکھیے

دُور کے ڈھول سُہاؤنے

duur ke Dhol suhaavneदूर के ढोल सुहावने

دُور کے ڈھول سُہاؤنے کے اردو معانی

  • ڈھول کی آواز قریب کی بہ نسبت دور سے بھلی معلوم ہوتی ہے، یہ کہاوت ایسے موقع پر بولی جاتی ہے جہاں کسی غائب شخص یا چیز کی ایسی تعریف کی جائے جو حقیقت میں اس کے لائق نہ ہو.

दूर के ढोल सुहावने के हिंदी अर्थ

  • ढोल की आवाज़ क़रीब की बनिसबत दूर से भली मालूम होती है, ये कहावत ऐसे मौक़ा पर बोली जाती है जहां किसी ग़ायब शख़्स या चीज़ की ऐसी तारीफ़ की जाये जो हक़ीक़त में इस के लायक़ ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور کے ڈھول سُہاؤنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور کے ڈھول سُہاؤنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words