تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور رَس" کے متعقلہ نتائج

دُور رَس

۱. دُور تک اَثر انداز ہونے والا.

دُور رَس نَطَر

دُوربین نگاہ، بصیرت والی نظر.

دُور رَسْ نَتائِج

تَا دیر اثر پذیر، ہمہ گیر تاثر والا.

نِگاہِ دُور رَس

تجربے اور مشاہدے کی نظر، بصیرت والی نظر، دوربیں نگاہ

سائِیں کا گَھر دُور ہے جَیسے لَمْبی کَھجُور، چَڑھے تو چاکھے پَریم رَس گِرے تو چَکنا چُور

خدا کو پانا بہت مشکل ہے اگر پا لے تو اس سے بڑھ کر کچھ نہیں نہ پائے تو تباہ ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور رَس کے معانیدیکھیے

دُور رَس

duur-rasदूर-रस

اصل: فارسی

وزن : 212

دُور رَس کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ۱. دُور تک اَثر انداز ہونے والا.
  • ۲. نکتہ ور، معاملہ کی تہ کا.

شعر

English meaning of duur-ras

Adjective, Singular

  • high thinking, far reaching

दूर-रस के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • दूर तक प्रभावित होने वाला, नुक्तावर, मामला की तह तक पहुँचने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words