تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُور سے تَماشا دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُور سے تَماشا دیکْھنا کے معانیدیکھیے
دُور سے تَماشا دیکْھنا کے اردو معانی
-
پاس نہ جانا، (کسی کی مصیبت وغیرہ میں) الگ رہ کر دیکھتے رہنا اور کام نہ آنا
مثال - اس کی عمر کم تھی، اس لیے آگی کا حکم اسے برا نہیں لگا، اس نے سوچا کہ اگر شریک نہ ہو سکے تو دُور ہی سے تماشا دیکھ لیں گے.
दूर से तमाशा देखना के हिंदी अर्थ
-
पास ना जाना, (किसी की मुसीबत आदि में) अलग रह कर देखते रहना और काम न आना
उदाहरण - उसकी उम्र कम थी, इसलिए आगी का हुक्म उसे बुरा नहीं लगा, उसने सोचा अगर शरीक न हो सके तो दूर ही से तमाशा देख लेंगे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُور سے تَماشا دیکْھنا)
دُور سے تَماشا دیکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔