تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُور تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُور تَر کے معانیدیکھیے
دُور تَر کے اردو معانی
صفت
- زیادہ دُور، بہت فاصلے پر
شعر
ہماری جستجو سے دور تر ہے منزل معنی
اسی کو کھوئے رکھنا ہے جسے ہم پائے رکھتے ہیں
ہر اک قیاس حقیقت سے دور تر نکلا
کتاب کا نہ کوئی درس معتبر نکلا
ہاں مبارک اب ہے معراج نظر میرے لئے
جس قدر وہ دور تر نزدیک تر میرے لئے
English meaning of duur-tar
Adjective
- more distant, far away
दूर-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत ही दूर, बहुत अधिक दूर, दूरतम, ज़्यादा दूर, काफ़ी दूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُور تَر)
دُور تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔