تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوال بَنْد" کے متعقلہ نتائج

دُوال بَنْد

چمڑے کا چوڑا تسمہ جو کمر وغیرہ میں لپیٹا جائے، چپراس یا پیٹی کا تسمہ، وہ جو پیٹی باندھتا ہو یعنی سپاہی، رنگ یا چھپے ہوئے کپڑوں پر چمک لانے کے لیے گھوںٹنے کا بیل، وہ گنجی جس میں تلوار یا بندوق وغیرہ رکھا جات اہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوال بَنْد کے معانیدیکھیے

دُوال بَنْد

duvaal-bandदुवाल-बंद

اصل: فارسی

وزن : 12121

دُوال بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمڑے کا چوڑا تسمہ جو کمر وغیرہ میں لپیٹا جائے، چپراس یا پیٹی کا تسمہ، وہ جو پیٹی باندھتا ہو یعنی سپاہی، رنگ یا چھپے ہوئے کپڑوں پر چمک لانے کے لیے گھوںٹنے کا بیل، وہ گنجی جس میں تلوار یا بندوق وغیرہ رکھا جات اہے

صفت، واحد

  • تسمہ باندھنے والا، مجازاََ: سپاہی

English meaning of duvaal-band

Noun, Masculine

  • the wide leather laces which is banded in the west, the army men who knot the belt in canopy, the roller of color brightening, the inner wear which is used to keet gun and swards etc.

Adjective, Singular

  • the one who knot laces, Metaphorically: army men

दुवाल-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमड़े का चौड़ा तसमा जो कमर आदि में लपेटा जाय, चपरास या पेटी का तसमा, वह जो पेटी बाँधता हो अर्थात् सिपाही, रंगे या छपे हुए कपड़ों पर चमक लाने के लिए घोंटने का बेलन, घोंटा, वह परतला जिसमें तलवार या बन्दूक लटकाई जाती है

विशेषण, एकवचन

  • फीता बांधने वाला, प्रतीकात्मक: सिपाही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوال بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوال بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words