تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُزْدِ حِنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُزْدِ حِنا کے معانیدیکھیے
دُزْدِ حِنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مہندی لگاتے وقت ہاتھ میں ایک دائرہ نما رکھ لیتے جس سے ہتھیلی پر ایک گول نشان بن جاتا ہے، اسی کو 'دزد حنا' کہتے ہیں، وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پاؤں میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے، مہندی کا چور
شعر
ہاتھ آنا اب دل گم گشتہ کا ممکن نہیں
چھپ رہا دزد حنا جا کر تمہارے ہاتھ میں
دل مرا مٹھی میں رکھتے ہو تمہارے ہاتھ سے
چھین کر اک دن اسے دزد حنا لے جائے گا
دزدیٔ دل کا یقیں ہو کس طرح
کس نے اے دزد حنا دیکھا تجھے
English meaning of duzd-e-hinaa
Noun, Masculine
- white places remaining in the hand after staining it with henna
दुज़्द-ए-हिना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मेहदी लगाते समय हाथ में एक छल्ला रख लेते हैं, जिससे हथेली पर एक गोल निशान बन जाता है, उसी को ‘दुज्दे हिना’ कहते हैं, वो स्थान या सफेदी जो हाथों या पाँव में मेंहदी लगाने के बाद बाकी रह जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُزْدِ حِنا)
دُزْدِ حِنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔