تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِلام" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِلام

سوتے میں منی کا اخراج، سوتے میں مادّہ منویہ کا اخراج، بد خوابی

تِلام کا اِحْتِلام

نہایت ذلیل ملازم.

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

احْتِرام

عزت، حرمت، توقیر

اِحْتِشام

کر وفر، دبدبہ، شان و شکوہ، شکوہ، جاہ و حشم

اِسْتِلام

بوسہ دینا، چومنا، (خصوصاً حجر اسود کو)

اِحْتِدام

جلنا، غصہ سے تلملانا، سرخ ہونا

اِحْتِلال

(ایک شخص یا قوم کا دوسرے شخص یا قوم کے پاس) نزول ، ورود .

اِحْتِجام

سینگی لگانا

اِحْتِزام

کمر باندھنا

اَحْلام

خواب جو سوتے میں نظر آتے ہیں (بیشتر اضغاث کے ساتھ مستعمل)، خواب پریشاں

تُزْک و اِحْتِشام

جاہ و جلال اور شان و شوکت، عزت و جاہ، عظمت

با اِحْتِرام

احترام کے ساتھ، عزت کے ساتھ، خیال کے ساتھ

قابِلِ اِحْتِرام

عزّت کے لائق، حرمت اور توقیر کے قابل

عَرْش اِحْتِشام

بلند مرتبہ، جلیل القدر

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِلام کے معانیدیکھیے

اِحْتِلام

ehtilaam•एहतिलाम

اصل: عربی

وزن : 21121

اشتقاق: حَلُمَ

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوتے میں منی کا اخراج، سوتے میں مادّہ منویہ کا اخراج، بد خوابی
  • (مجازاً) منی، نطفہ

Urdu meaning of ehtilaam

  • Roman
  • Urdu

  • sote me.n manii ka iKhraaj, sote me.n maada manviih ka iKhraaj, badaKhvaabii
  • (majaazan) manii, nutfa

English meaning of ehtilaam

Noun, Masculine

  • emission of the seminal fluid in dreaming, ejaculation, nocturnal emission, nocturnal pollution, night discharge, wet dream
  • ( Metaphorically) sperm, semen

एहतिलाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वप्न में वीर्यपात होना, स्वप्नदोष
  • ( लाक्षणिक) वीर्य, धात

اِحْتِلام کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone