تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِحْتِسابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِسابی کے معانیدیکھیے
اِحْتِسابی کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- بازار کا وہ منشی یا محرر جس کا کام اناج اور دیگر بازاری اشیاء و اجناس کے وزن، پیمائش، خوبی اور قیمت وغیرہ کا معائنہ کرنا اور ان کو منظم کرنا ہوتا ہے
اسم، مؤنث
- بازار کے منشی، سپرنٹنڈنٹ یا ناظم کا دفتر
فارسی - صفت
- احتساب سے منسوب
شعر
انہیں خود احتسابی کی بھی کچھ توفیق ہو یا رب
جو قصداً آئے دن میری وفائیں آزماتے ہیں
English meaning of ehtisaabii
Arabic - Noun, Masculine
- superintendent or clerk of the markets, whose business it is to inspect and regulate the weights, measures, qualities, and prices of grain and other market commodities
Noun, Feminine
- the office of a superintendent or clerk of the markets
Persian - Adjective
- of or related to 'etisab'
एहतिसाबी के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बाज़ार का वह लिपिक या अधीक्षक जिसका कार्य अनाज और अन्य बाज़ारी सामग्रीयों एवं वस्तुओं के वज़न, माप, गुण और मूल्य आदि का निरीक्षण और विनियमन करना होता है
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बज़ार के निरिक्षक एवं अधीक्षाक का कार्यालय
फ़ारसी - विशेषण
- एहतिसाब से संबद्ध
اِحْتِسابی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِحْتِسابی)
اِحْتِسابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔