تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِیاج" کے متعقلہ نتائج

مَحافِل

محفل کی جمع، لکھنؤ میں مذکرکے معنوں میں استعمال، میٹنگ، جلسہ، محفلیں، مجلسیں، انجمنیں، مجمع

مَحافِل بَرْپا کَرْنا

جلسہ منعقد کرنا ، محفل سجانا ۔

مَحْفِل

لوگوں کے ملنے یا جمع ہونے کی جگہ، آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم، سبھا

مَحْفِل کو زَعْفَران زار بَن دینا

ہنسی مذاق کی باتوں یا حرکتوں سے مجمع کو خوش کر دینا

مَحْفِل کو زَعْفَران زار بنا دینا

ہنسی مذاق کی باتوں یا حرکتوں سے مجمع کو خوش کر دینا

مَحْفِل سَرْد پَڑْنا

جلسہ بے رونق ہو جانا، کوئی سرگرمی نہ ہونا

مَحْفِلِ ناؤ نوش

کھانے پینے کی تقریب

محفل وعظ

assembly for preaching

مَحْفِل عَش عَش کَرْنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

مَحْفِل اُکَھڑنا

محفل درہم برہم ہونا ، جلسے یا مجلس کا تتر بتر ہونا ، محفل برخاست ہونا ۔

مَحْفِل عَش عَش کَر اُٹھنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

مَحفِل بِگَڑنا

رک : محفل برہم ہونا ، محفل کا بدمزا ہو جانا ، محفل کا خراب ہونا ، اجتماع سے لوگوں کا چلا جانا

مَحْفِل بِگاڑْنا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

مَحْفِل زَعْفْران زار ہونا

خوشی کا اظہار ہونا ، خوش گپیاں ہونا

مَحفِل کو باندھ دینا

محفل پر جادو کر دینا ، جادو ٹونے کے ذریعے جلسے پر سناٹا طاری کر دینا یا مجمعے کو خاموش کر دینا

مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا

مجمع اکٹھا کرنا، تقریب کا اہتمام کرنا

مَحْفِلِ حال و قال

حال و قال کی محفل ، محفل سماع ، قوالی کا اجتماع

مَحْفِلِ شِعْر خوانی

وہ محفل جہاں اشعار پڑھے اور سنے جائیں ، محفل مشاعرہ ، بزم سخن ، شعر و شاعری کی محفل

مَحْفِلِ شادی

خوشی کی تقریب ، بزم طرب

مَحْفِلِ شِعْر

شعری مجلس، شعری نشست، مشاعرہ

مَحْفِل دَرْہَم بَرْہَم کَرْنا

رک : محفل برہم کرنا

مَحْفِل آرائی

مجلس آراستہ کرنا، محفل سجانا، جلسہ منعقد کرنا، بزم آرائی

مَحْفِل رَقْص و سَرود

ناچ اور گانے کی محفل یا تقریب

مَحْفِل پَر چھانا

اہل محفل پر رنگ جمانا، کسی مجمعے میں کسی خصوصیت کی بنا پر غالب آنا

مَحْفِل اَفْسُرْدَہ ہونا

مجمع پر سوگ طاری ہو جانا ، اجتماع کا غمگین ہو جانا

محفل بدرکرنا

جلسے سے بے عزت ہو کر نکلنا

مَحْفِل کی رَونَق

محفل کی جان ، لوگوں میں ہنسنے بولنے اور ملنے والا ۔

مَحْفِلِ خاموشاں

(مجازاً) قبرستان

مَحْفِل سے بَدَر کَرْنا

محفل سے بے آبرو کر کے نکال دینا

مَحْفِلِ شِعْر و سُخَنَک

رک : محفل شعر خوانی

مَحْفِل دَرْہم بَرْہم ہونا

محفل درہم برہم کرنا (رک) کا لازم ؛ محفل برہم ہونا

محفل اعدا

assembly of enemies, rivals

مَحْفِل سے نِکَلْوانا

کسی سے کہہ کر محفل سے اُٹھا دینا ، مجلس سے بے آبرو کر کے نکالنا

مَحْفِل سے بَدَر ہونا

محفل سے بدر کرنا (رک) کا لازم ، جلسے سے بے عزت ہو کر نکلنا

مَحْفِل ناز

معشوق کے ناز کرنے کی جگ

مَحْفِلِ عِشْرَت

رقص و سرود کی محفل ، بزم مسرت

مَحْفِل لَگانا

مجلس منعقد کرنا ، رونق لگانا ، لوگوں کو اکٹھا کرنا

مَحْفِل نِگاراں

معشوقوں کی بزم ، حسینوں کی محفل ، محفل خوباں

مَحْفِل نَشاط

خوشی کی تقریب ، بزم طرب ، جلسہء شادمانی ، جلسہء شادی ، تقریب عروسی

مَحْفِل مُرَتَّب کَرْنا

تقریب منعقد کرنا، جلسہ ترتیب دینا

مَحْفِل بَھر میں

تمام محفل کے اندر ، ساری مجلس میں ، جلسے کے تمام لوگوں یا مجمع میں

مَحفِل کو سانپ سُونگھنا

مجلس میں خاموشی چھا جانا ، جلسے میں سناٹا ہو جانا ۔

مَحفِل کی مَحفِل

پوری محفل، تمام مجمع، سارے لوگ

مَحْفِلِ سَماع

ایسی محفل جس میں عارفانہ کلام گایا جائے، قوالی کا انعقاد

مَحْفِلِ کِتاب خوانی

کتاب پڑھنے والی جماعت یا گروہ ؛ (مجازا ً) پڑھے لکھے لوگ ، اہل حکمت و دانش

مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا

ساری محفل کا برخاست ہو جانا ، بزم کے تمام لوگوں کا چلے جانا ؛ زندہ باقی نہ رہنا

مَحفِل رَنگ پَر آنا

To reach to crescendo, to reach a point of greatest excitement.

مَحْفِلِ شَرِیف

آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کی محفل ، محفل میلاد

مَحْفِلِ مِیلاد

آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم کے ذکر کی محفل جس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیدائش کا ذکر بطور خاص کیا جائے، آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم کے یوم پیدائش پر منعقد ہونے والی تقریب یا جلسہ

مَحفِل کَرنا

آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکرِ خیر کرنے اور سننے کے لیے لوگوں کو بلانا یا جمع کرنا

مَحفِل گُونج اُٹھنا

۔محفل میں کمال تعریف ہونا(آزاد)شیخ مرحوم جب مشاعرہ میں پڑھتتے تھے تومحفل گونج اٹھتی تھی۔

مَحْفِل اُٹھنا

محفل ختم ہونا ، مجلس برخاست ہونا ۔

مَحْفِل جاگْنا

مجلس میں رونق ہونا ، گہماگہمی ہونا

مَحْفِل سَجْنا

شادی کی تقریب منعقد ہونا ، بزم آراستہ ہونا

مَحْفِل سَجانا

محفل آراستہ کرنا ؛ جلسہ یا تقریب منعقد کرنا

مَحْفِل جَمْنا

مجلس جمانا (رک) کا لازم ، مجلس منعقد ہونا ، محفل گرم ہونا ۔

مَحفِل جَمانا

مجلس منعقد کرنا ،مجلس گرم کرنا ، محفل آراستہ کرنا ۔

مَحْفِلِ رَقْص

ناچنے گانے کی محفل

مَحْفِل میں چَمَک رَہنا

مجلس میں رونق رہنا ، جلسہ میں روشنی رہنا

مَحْفِل تَہ و بالا کَرْنا

محفل گرم کرنا ، جلسہ عروج پر ہونا ؛ محفل برہم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِیاج کے معانیدیکھیے

اِحْتِیاج

ehtiyaajएहतियाज

اصل: عربی

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِیاج کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • حاجت، ضرورت
  • (کسی کی) محتاجی، حاجت مندی، محتاج ہونا
  • جو بات ضروری ہو، ضروری
  • پیشاب یا پاخانے کی ضرورت
  • کمی

شعر

Urdu meaning of ehtiyaaj

  • Roman
  • Urdu

  • haajat, zaruurat
  • (kisii kii) muhtaajii, haajatmandii, muhtaaj honaa
  • jo baat zaruurii ho, zaruurii
  • peshaab ya paaKhaane kii zaruurat
  • kamii

English meaning of ehtiyaaj

Noun, Masculine, Feminine

  • need, want, necessity, requisite thing
  • exigency
  • want, scarcity

एहतियाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • ज़रूरत, आवश्यकता
  • (किसी की) आवश्यकता, आवश्यकता होना, भिक्षुक होना
  • जो बात आवश्यक हो, ज़रूरी
  • पेशाब या पाख़ाने की आवश्यकता
  • अभाव

اِحْتِیاج کے متضادات

اِحْتِیاج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحافِل

محفل کی جمع، لکھنؤ میں مذکرکے معنوں میں استعمال، میٹنگ، جلسہ، محفلیں، مجلسیں، انجمنیں، مجمع

مَحافِل بَرْپا کَرْنا

جلسہ منعقد کرنا ، محفل سجانا ۔

مَحْفِل

لوگوں کے ملنے یا جمع ہونے کی جگہ، آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم، سبھا

مَحْفِل کو زَعْفَران زار بَن دینا

ہنسی مذاق کی باتوں یا حرکتوں سے مجمع کو خوش کر دینا

مَحْفِل کو زَعْفَران زار بنا دینا

ہنسی مذاق کی باتوں یا حرکتوں سے مجمع کو خوش کر دینا

مَحْفِل سَرْد پَڑْنا

جلسہ بے رونق ہو جانا، کوئی سرگرمی نہ ہونا

مَحْفِلِ ناؤ نوش

کھانے پینے کی تقریب

محفل وعظ

assembly for preaching

مَحْفِل عَش عَش کَرْنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

مَحْفِل اُکَھڑنا

محفل درہم برہم ہونا ، جلسے یا مجلس کا تتر بتر ہونا ، محفل برخاست ہونا ۔

مَحْفِل عَش عَش کَر اُٹھنا

محفل میں داد و تحسین کا شور اٹھنا ، لوگوں کا بہت داد دینا

مَحفِل بِگَڑنا

رک : محفل برہم ہونا ، محفل کا بدمزا ہو جانا ، محفل کا خراب ہونا ، اجتماع سے لوگوں کا چلا جانا

مَحْفِل بِگاڑْنا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

مَحْفِل زَعْفْران زار ہونا

خوشی کا اظہار ہونا ، خوش گپیاں ہونا

مَحفِل کو باندھ دینا

محفل پر جادو کر دینا ، جادو ٹونے کے ذریعے جلسے پر سناٹا طاری کر دینا یا مجمعے کو خاموش کر دینا

مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا

مجمع اکٹھا کرنا، تقریب کا اہتمام کرنا

مَحْفِلِ حال و قال

حال و قال کی محفل ، محفل سماع ، قوالی کا اجتماع

مَحْفِلِ شِعْر خوانی

وہ محفل جہاں اشعار پڑھے اور سنے جائیں ، محفل مشاعرہ ، بزم سخن ، شعر و شاعری کی محفل

مَحْفِلِ شادی

خوشی کی تقریب ، بزم طرب

مَحْفِلِ شِعْر

شعری مجلس، شعری نشست، مشاعرہ

مَحْفِل دَرْہَم بَرْہَم کَرْنا

رک : محفل برہم کرنا

مَحْفِل آرائی

مجلس آراستہ کرنا، محفل سجانا، جلسہ منعقد کرنا، بزم آرائی

مَحْفِل رَقْص و سَرود

ناچ اور گانے کی محفل یا تقریب

مَحْفِل پَر چھانا

اہل محفل پر رنگ جمانا، کسی مجمعے میں کسی خصوصیت کی بنا پر غالب آنا

مَحْفِل اَفْسُرْدَہ ہونا

مجمع پر سوگ طاری ہو جانا ، اجتماع کا غمگین ہو جانا

محفل بدرکرنا

جلسے سے بے عزت ہو کر نکلنا

مَحْفِل کی رَونَق

محفل کی جان ، لوگوں میں ہنسنے بولنے اور ملنے والا ۔

مَحْفِلِ خاموشاں

(مجازاً) قبرستان

مَحْفِل سے بَدَر کَرْنا

محفل سے بے آبرو کر کے نکال دینا

مَحْفِلِ شِعْر و سُخَنَک

رک : محفل شعر خوانی

مَحْفِل دَرْہم بَرْہم ہونا

محفل درہم برہم کرنا (رک) کا لازم ؛ محفل برہم ہونا

محفل اعدا

assembly of enemies, rivals

مَحْفِل سے نِکَلْوانا

کسی سے کہہ کر محفل سے اُٹھا دینا ، مجلس سے بے آبرو کر کے نکالنا

مَحْفِل سے بَدَر ہونا

محفل سے بدر کرنا (رک) کا لازم ، جلسے سے بے عزت ہو کر نکلنا

مَحْفِل ناز

معشوق کے ناز کرنے کی جگ

مَحْفِلِ عِشْرَت

رقص و سرود کی محفل ، بزم مسرت

مَحْفِل لَگانا

مجلس منعقد کرنا ، رونق لگانا ، لوگوں کو اکٹھا کرنا

مَحْفِل نِگاراں

معشوقوں کی بزم ، حسینوں کی محفل ، محفل خوباں

مَحْفِل نَشاط

خوشی کی تقریب ، بزم طرب ، جلسہء شادمانی ، جلسہء شادی ، تقریب عروسی

مَحْفِل مُرَتَّب کَرْنا

تقریب منعقد کرنا، جلسہ ترتیب دینا

مَحْفِل بَھر میں

تمام محفل کے اندر ، ساری مجلس میں ، جلسے کے تمام لوگوں یا مجمع میں

مَحفِل کو سانپ سُونگھنا

مجلس میں خاموشی چھا جانا ، جلسے میں سناٹا ہو جانا ۔

مَحفِل کی مَحفِل

پوری محفل، تمام مجمع، سارے لوگ

مَحْفِلِ سَماع

ایسی محفل جس میں عارفانہ کلام گایا جائے، قوالی کا انعقاد

مَحْفِلِ کِتاب خوانی

کتاب پڑھنے والی جماعت یا گروہ ؛ (مجازا ً) پڑھے لکھے لوگ ، اہل حکمت و دانش

مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا

ساری محفل کا برخاست ہو جانا ، بزم کے تمام لوگوں کا چلے جانا ؛ زندہ باقی نہ رہنا

مَحفِل رَنگ پَر آنا

To reach to crescendo, to reach a point of greatest excitement.

مَحْفِلِ شَرِیف

آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر کی محفل ، محفل میلاد

مَحْفِلِ مِیلاد

آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم کے ذکر کی محفل جس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیدائش کا ذکر بطور خاص کیا جائے، آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم کے یوم پیدائش پر منعقد ہونے والی تقریب یا جلسہ

مَحفِل کَرنا

آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکرِ خیر کرنے اور سننے کے لیے لوگوں کو بلانا یا جمع کرنا

مَحفِل گُونج اُٹھنا

۔محفل میں کمال تعریف ہونا(آزاد)شیخ مرحوم جب مشاعرہ میں پڑھتتے تھے تومحفل گونج اٹھتی تھی۔

مَحْفِل اُٹھنا

محفل ختم ہونا ، مجلس برخاست ہونا ۔

مَحْفِل جاگْنا

مجلس میں رونق ہونا ، گہماگہمی ہونا

مَحْفِل سَجْنا

شادی کی تقریب منعقد ہونا ، بزم آراستہ ہونا

مَحْفِل سَجانا

محفل آراستہ کرنا ؛ جلسہ یا تقریب منعقد کرنا

مَحْفِل جَمْنا

مجلس جمانا (رک) کا لازم ، مجلس منعقد ہونا ، محفل گرم ہونا ۔

مَحفِل جَمانا

مجلس منعقد کرنا ،مجلس گرم کرنا ، محفل آراستہ کرنا ۔

مَحْفِلِ رَقْص

ناچنے گانے کی محفل

مَحْفِل میں چَمَک رَہنا

مجلس میں رونق رہنا ، جلسہ میں روشنی رہنا

مَحْفِل تَہ و بالا کَرْنا

محفل گرم کرنا ، جلسہ عروج پر ہونا ؛ محفل برہم کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِیاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِیاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone