تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْتاجی" کے متعقلہ نتائج

مُحْتاجی

ضرورت، حاجت، احتیاج

مُحْتاجی ہونا

دست نگر ہونا ، دوسروں کا محتاج ہونا ، دوسرے کا ہاتھ تکنا ۔

مُحْتاجی جانا

دست نگری ختم ہونا ، محتاجی نہ رہنا ۔

مُحْتاجی لَگنا

محتاج ہو جانا ، کسی کا دست نگر ہو جانا ۔

بھاجی کی بھاجی، کیا دُوسْرے کی مُحْتاجی

احسان کے عوض احسان کر دینا چاہیے، دوسرے کا احسان اپنے سر نہیں رکھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْتاجی کے معانیدیکھیے

مُحْتاجی

mohtaajiiमोहताजी

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: مُحتاج

اشتقاق: حَوَجَ

مُحْتاجی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضرورت، حاجت، احتیاج
  • افلاس، مفلسی، غربت، غریبی، تنگدستی
  • ناچاری، مجبوری
  • دست نگری، دوسرے کا ہاتھ تکنا

شعر

English meaning of mohtaajii

Noun, Feminine

  • need, want, want of means
  • poverty, indigence

मोहताजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोहताज होने की क्रिया या भाव, ज़रूरत, आवश्यक्ता
  • नाचारी, लाचारी, मजबूरी
  • निर्धन्ता, ग़रीबी, कंगाली
  • दोसरों का हाथ तकना, आश्रिता

مُحْتاجی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْتاجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْتاجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words