تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک بکھیا مورے پلے، کون پِنوتے ہو کے چلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک بکھیا مورے پلے، کون پِنوتے ہو کے چلے کے معانیدیکھیے
ایک بکھیا مورے پلے، کون پِنوتے ہو کے چلے
ek bakhiyaa more palle, kaun pinaute ho ke challe•एक बखिया मोरे पल्ले, कौन पिनौते हो के चल्ले
ضرب المثل
ایک بکھیا مورے پلے، کون پِنوتے ہو کے چلے کے اردو معانی
- میرے پاس ایک رضائی ہے، جب چاہوں چلا جاؤں، کسی بات کی پرواہ نہیں
- غریب آدمی جس وقت چاہے کہیں چلا جائے، باربرداری کی فکر نہیں ہوتی
- میری گانٹھ میں ایک ہی کُرتی ہے، میں کس راستے سے جاؤں کہ جس میں سب کی نظر اس پر پڑ جائے
- اپنی کسی تھوڑی سی چیز کا گھمنڈ کرنا
एक बखिया मोरे पल्ले, कौन पिनौते हो के चल्ले के हिंदी अर्थ
- मेरे पास एक रज़ाई है, जब चाहूँ चला जाऊँ, किसी बात की परवाह नहीं
- निर्धन व्यक्ति जिस समय चाहे कहीं चला जाए, सामान या बोझ उठाने की चिंता नहीं होती
- मेरी गाँठ में एक ही कुर्ती है, मैं किस रास्ते से जाऊँ कि जिसमें सबकी नज़र उस पर पड़ जाए
- अपनी किसी थोड़ी सी वस्तु का घमंड करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک بکھیا مورے پلے، کون پِنوتے ہو کے چلے)
ایک بکھیا مورے پلے، کون پِنوتے ہو کے چلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔