تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی" کے متعقلہ نتائج

ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

میری ایک بولی دو بولی میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

مطلب بڑی باتونی ہے، جو برابر بولتی ہی چلی جا رہی ہے، جو عورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں، جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی کے معانیدیکھیے

ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

ek bolii, do bolii, merii nakTii saTaasaT boliiएक बोली, दो बोली, मेरी नकटी सटासट बोली

نیز - میری ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

ضرب المثل

ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی کے اردو معانی

  • جب لڑکی بہت باتیں کرنے لگے تو ماں کہتی ہے
  • بڑی باتونی ہے جو برابر بولے ہی چلی جا رہی ہے
  • جوعورت بہت بولے اور دوسرے کو نہ بولنے دے اس کے متعلق کہتے ہیں
  • ایک جھگڑالو عورت کا دوسری سے کہنا کہ میں نے تو ایک گالی دی دو گالیاں دیں لیکن یہ نکٹی تو مسلسل گالی دیے جا رہی ہے

एक बोली, दो बोली, मेरी नकटी सटासट बोली के हिंदी अर्थ

  • जब लड़की बहुत बातें करने लगे तो माँ कहती है
  • बड़ी बातूनी है जो बराबर बोलती ही चली जा रही है
  • जो स्त्री बुहत बोले एवं दूसरे को न बोलने दे उसके प्रति कहते हैं
  • एक लड़ाकू स्त्री का दूसरी से कहना कि मैंने तो एक गाली दी दो गालियाँ दीं लेकिन यह नकटी तो बराबर गाली दिए जा रही है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک بولی، دو بولی، میری نَکٹی سَٹاسَٹ بولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words