تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک چَنا بَتیْری دال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک چَنا بَتیْری دال کے معانیدیکھیے
ایک چَنا بَتیْری دال کے اردو معانی
- ایک مکمل چیز بہت سے ٹکڑوں سے بہتر ہوتی ہے
- ایک چنے سے بہت سی دال ہو سکتی ہے یعنی گھر کے ایک اہم شخص کے بنے رہنے سے نوکر چاکر یا لڑکے تو اور بھی ہو سکتے ہیں
- اصل چیز ہی قابلِ حفاظت ہوتی ہے
एक चना बतेरी दाल के हिंदी अर्थ
- एक पूर्ण वस्तु बहुत से टुकड़ो से अच्छी होती है
- एक चने से बहुत-सी दाल हो सकती है अर्थात घर के एक प्रमुख व्यक्ति के बने रहने से नौकर-चाकर या लड़के तो और भी हो सकते हैं
- मुख्य वस्तु ही रक्षणीय होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک چَنا بَتیْری دال)
ایک چَنا بَتیْری دال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔