تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ایک ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے

خصومت کا ڈر جانبین کو ہوتا ہے، دشمنی میں دونوں ہی ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں

ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے

جب آدمی اپنے دشمن پر کسی طرح وار کرتا ہے تو اس کو بھی اپنی جان کا اندیشہ ہے کہ خدا جانے کس کا وار چل جائے، دشمنی میں دونوں ہی ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

ایک ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے

ek Dar do taraf hotaa haiएक डर दो तरफ़ होता है

نیز - ایک ڈَر دو طَرَف

ضرب المثل

ایک ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے کے اردو معانی

  • خصومت کا ڈر جانبین کو ہوتا ہے، دشمنی میں دونوں ہی ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں
  • دو دشمنوں میں ڈر دونوں طرف رہتا ہے یعنی جتنا ایک شخص دوسرے سے ڈرتا ہے اتنا ہی دوسرا بھی اس سے خوف کھاتا ہے

एक डर दो तरफ़ होता है के हिंदी अर्थ

  • शत्रुता का भय दोनों तरफ़ के लोगों को होता है, शत्रुता में दोनों ही एक दूसरे से भय खाते हैं
  • दो विरोधियों में डर दोनों तरफ रहता है अर्थात जितना एक व्यक्ति दूसरे से डरता है उतना ही दूसरा भी उससे भय खाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ڈَر دو طَرَف ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words