تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ایک پانی" کے متعقلہ نتائج

ایک ایک پانی

ایک بار مقابلہ ، ایک دفعہ کشتی.

لَہُو پانی ایک ہونا

لہو پانی ایک کرنا کا لازم، رنج، غصّے یا تکلیف میں ہونا

لَہُو پانی ایک کَرْنا

جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .

لوہُو پانی ایک کَرنا

رک : لہو پانی ایک کرنا ؛ سخت محنت کرنا یا بہت رنج اُٹھانا

خُون پانی ایک ہونا

خون کا پا نی کی طرح بہنا ، خونریزی کی اہمیت نہ رہنا ۔

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

دو مخالف یا متضاد چیزوں کا میل ملاپ یا ایک جگہ جمع ہونا

ڈُوب مَرْنے کو ایک چُلُّو پانی کافی ہے

غیرت مند کے لیے تھوڑا کہا بھی بہت ہے (غیرت دِلانے یا مذمّت کے موقع پر مستعمل)

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں

نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے

خُون پانی ایک کَرنا

خون کو پانی کی طرح بہانا

اَپْنا خُون پانی ایک کرنا

بہت محنت مشقت کرنا، جان کھپانا

ایک کو پانی ایک کو پیچ

(ایک سا استحقاق رکھنے والوں میں) ایک کو کم اور دوسرے کو زیادہ (انصاف اور مساوات سے داد و دہش نہ کرنے کے موقع پر مستعمل).

شیر بَکْری کو ایک گھاٹ پانی پِلانا

عدل و انصاف سے کام لینا ، امیر غریب کے ساتھ ایک برتاؤ کرنا.

باگھ بَکْری کا ایک جا پانی پِینا

اعلیٰ و ادنٰی سب کے ساتھ یکساں انصاف ہونا، کمزور کو طاقتور کے ظلم کا خوف نہ ہونا

بَکری اور شیر کا ایک گھاٹ پانی پِینا

عدل وانصاف کا دور دورہ ہونا حکومت کے عدل وانصاف کے باعث ظالموں کا اپنے ظلم و ستم سے باز آنا

نِنّانوے گَھڑے دُودھ میں ایک گَھڑا پانی کیا پَہچانا جاوے

بہت سی چیز میں اگر ایک گھڑا تھوڑی سی خراب چیز کا ملادو تو پتا نہیں چلتا ؛ زیادہ مال میں تھوڑاسا خراب بھی ہو تو پہچانا نہیں جا سکتا

گال میں آگ ایک میں پانی

رک: ایک گال ہنسنا ایک گال رونا.

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ایک پانی کے معانیدیکھیے

ایک ایک پانی

ek ek paaniiएक एक पानी

ایک ایک پانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بار مقابلہ ، ایک دفعہ کشتی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

एक एक पानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बार मुक़ाबला, एक बार कुश्ती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ایک پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ایک پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words