تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

تَن مَن ایک ہونا

۔دوقالب ایک ہونا۔ گہرا دوست ہونا۔

ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

رک : ایک ایک پانو الخ.

اَپْنی بات کا ایک ہونا

قول پر قائم یا ضد پر اڑا رہنا، دھن کا پکا ہونا

تن مَن میں ایک ہونا

بہت دوست ہونا ، بڑا یارانہ ہونا

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

مزاج یکساں رہنا، مزاج میں فرق نہ آنا

ایک باپ کا ہونا

حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک

ریا کاروں پر طنز کے طور پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا کے معانیدیکھیے

ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا

ek ek paa.nv ek ek man kaa honaaएक एक पाँव एक एक मन का होना

ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا کے اردو معانی

  • بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

एक एक पाँव एक एक मन का होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत थकान; लज्जा या भय आदि से पैर आगे को न उठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words