تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی" کے متعقلہ نتائج

ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی

کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں

غَرِیب کو مارا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی

(طنزاً) اس شخص کے لیے مستعمل جو غریب بنتا ہو اور دراصل غریب نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی کے معانیدیکھیے

ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی

ek Gariib ko maaraa thaa to sau man charbii nikliiएक ग़रीब को मारा था तो सौ मन चर्बी निकली

نیز - ایک غَرِیب کو مارا تھا تو نَو مَن چَرْبی نِکْلی

ضرب المثل

ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی کے اردو معانی

  • کوئی باوجود مالدار ہونے کے اپنے آپ کو غریب ظاہر کرے تو کہتے ہیں
  • عموماََ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو ٹیکس یا چندہ وغیرہ دینے کے خوف سے بچنے کے لئے دولت مند ہوتے ہوئے بھی غریب بنتے ہیں ان کے متعلق طنزاََ کہتے ہیں

एक ग़रीब को मारा था तो सौ मन चर्बी निकली के हिंदी अर्थ

  • कोई धनवान होने के बावजूद अपने आप को निर्धन दर्शाए तो कहते हैं
  • प्रायः ऐसे लोग होते हैं जो टैक्स या चंदा आदि देने के भय से धनी होते हुए भी ग़रीब बनते हैं उनके प्रति व्यंग्य में कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک غَرِیب کو مارا تھا تو سَو مَن چَرْبی نِکْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words