تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی کے معانیدیکھیے
ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی
ek kau.Dii gaa.nThii, chuu.Daa pahnuu.n ki maaThii•एक कौड़ी गँठी, चूड़ा पहनूँ कि माठी
ضرب المثل
ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی کے اردو معانی
- جیب میں زیادہ پیسہ نہ ہوتے ہوئے بھی طرح طرح کے کام کرنے یا چیزیں خریدنے کی خواہش کرنا
- اترانے والے غریب کی نسبت کہتے ہیں کہ پاس کچھ نہیں اور خواہش بہت
एक कौड़ी गँठी, चूड़ा पहनूँ कि माठी के हिंदी अर्थ
- गाँठ में अधिक पैसा न होते हुए भी भिन्न प्रकार के काम करने या वस्तुएँ ख़रीदने की इच्छा करना
-
इतराने वाले निर्धन के प्रति कहते हैं कि पास कुछ नहीं और इच्छा बहुत
विशेष - माठी= बाँह में पहिनने का गहना। चूड़ा= कलाई में पहिनने का काँच या धातु का गहना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی)
ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔