تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک تو شیر دُوسرے بَکتَر پَہنے" کے متعقلہ نتائج

ایک تو شیر دُوسرے بَکتَر پَہنے

غصہ ور تو تھے ہی حاکم یا صاحب اقتدار بھی ہوگئے

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک تو شیر دُوسرے بَکتَر پَہنے کے معانیدیکھیے

ایک تو شیر دُوسرے بَکتَر پَہنے

ek to sher duusre baktar pahneएक तो शेर दूसरे बक्तर पहने

نیز - ایک تو شیر دُوسرے بَختَر پَہنے, ایک تو شیر دُوسرے اس پر بَکتَر پَہنے

ضرب المثل

ایک تو شیر دُوسرے بَکتَر پَہنے کے اردو معانی

  • غصہ ور تو تھے ہی حاکم یا صاحب اقتدار بھی ہوگئے
  • ظالم صاحب اختیار ہو جائے تو اس کا ظلم بڑھ جاتا ہے
  • ظالم کے ہاتھ میں جب اختیار اور طاقت بھی آ جائے یعنی شیر اگر بختر پہن لے تو کیا پوچھنا اور بھی غضب ڈھائے گا

एक तो शेर दूसरे बक्तर पहने के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्से वाले तो थे ही शासक भी बन गए
  • अत्याचारी को अधिकार प्राप्त हो जाए तो उसका अत्याचार बढ़ जाता है
  • अत्याचारी के हाथ में जब शक्ति भी आ जाए अर्थात शेर अगर बख़्तर पहिन ले तो क्या पूछनाऔर भी ग़ज़ब ढाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک تو شیر دُوسرے بَکتَر پَہنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک تو شیر دُوسرے بَکتَر پَہنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words