تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْلانِیَہ" کے متعقلہ نتائج

بَرْمَلا

کھلم کھلا، علانیہ، کھلے خزانے، آشکار، ظاہر

بَرمَلا ہونا

تکرار ہونا، لڑائی ہونا

بَرمَلا سُنانا

(کسی کی برائی یا تلخ بات) منھ پر کہنا، برا بھلا کہنا، گالیاں دینا

بَرْمالَہ

رک : برما (۱)

bromelia

انناس کی جنس کا ایک درخت جو مغربی نصف کرے میں ہوتاہے جس کا تنا چھوٹا اور سخت نکیلے پتّوں کے گچھے ہوتے ہیں.

بَد اِمْلا

وہ تحریر جس میں کتابت کی غلطیاں بہت ہوں ؛ وہ شخص جو املے کی غلطیاں کرے.

بید مالی

بید مالی

بَدْ عَمَلی

بدنظمی، بدانتظامی

بَد اَعْمالی

بدکرداری، غیر اخلاقی کام

راز بَرْملا ہونا

بھید ظاہر ہونا ، قلعی کھلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْلانِیَہ کے معانیدیکھیے

اِعْلانِیَہ

e'laaniyaए'लानिया

نیز - اِعْلانِیَّہ

اصل: فارسی

وزن : 2212

اِعْلانِیَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • عام علانیہ، کھلم کھلا، برملا

شعر

English meaning of e'laaniya

Adverb

ए'लानिया के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْلانِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْلانِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone