Search results

Saved words

Showing results for "electro"

electro

ترکیبی جُز بمعنی برق سے مُتعلِّق

electro

electro

electro-dynamometer

برقی طاقت پیما

electro-plating

برقی ملمع کاری

electronii

electronii

electrode

ایک موصل جس کے ذریعے برقی رو برقپاش، گیس یا خلا وغیرہ میں سے گزرتی ہے؛ برقی مورچہ، برقیرہ.

electronics

برقیات

electromagnetic wave

برقی مقناطیسی موج

electromotive force

کسی مہداۓ برق

electrometallurgy

قوت کہربائی سے کسی دھات پر سونا یا چاندی چڑھانا

electron lens

برقیاتی عدسہ

electrograph

برق نگار آلہ

electrotonus

برقی طناب

electrolytic

برق پاشی سے متعلق

electrotonic

برقی طناب سے متعلق

electrode

electrocardiography

برقی قلب نگاری

electrodynamometer

برقی رو پیما

electrodeposition

برقی انداخت

electrocution

بجلی کی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل

electronic

(الف) برقیاتی، برقیوں کے بہاؤ کا پیداکردہ یا برقی رو سے متعلق (ب) برقیوں اور برقیات سے تعلق رکھنے والا.

electronvolt

توانائی کی ایک اکائی جو اس کام کے مساوی ہوتی ہے جو برقییکوایک وولٹ کے فرقِ قوتمیں اسراع دینے میں کیا جائے ¶تخفیف eV.

electron microscope

برقیائی خرد بین

electron camera

آلہ جو کِسی تصویر کو برقی رو میں تبدیل کر دیتا ہے تا کہ اِسے ریڈیائی موجوں کے ذریعے بھیجا جا سکے

electroplating

کوملتا

electrovalent

کیمیا: برق سکونی کشش کے نتیجے میں آیونوں کو آپس میں مربوط کرنے والا؛ برقی گرفت سے متعلق.

electromotive

برقی رو پیدا کرنے یا پیدا کرنے کی صلاحیت رکھنے والا.

electrotype

کسی سانچے یا ٹھپّے پر برقپاشی کے ذریعے تانبا چڑھا کر نقل یا مثل تیار کرناخصوصاً طباعت کے لیے ، برقی ٹائپ کاری کر نا.

electrocute

برقی جھٹکے سے ہلاک کرنا (نیز سزائے موت کے طور پر).

electrolyte

ایک مادّہ جو پگھلانے یا حل کرنے پر برقی توانائی کی ترسیل کرتا ہے خصوصاً بیٹری یا برقی مورچوں میں مستعمل.

electrolyse

برقپاش کرنا یا برقپاشی کے ذریعے عمل کرنا.

electrokinetics

برقی حرکیات

electrochemistry

کہربائی کیمیا

electrolysis

کیمیا: کسی مادّے کو برقی رو کے ذریعے گلانا، تحلیل کرنا.

electroplate

(برتن وغیرہ پر) برقپاشی کے ذریعے کرومیم، چاندی، وغیرہ کی تہ چڑھانا، برقی ملمع سازی کر نا.

electroscope

برقی موجودگی کو دریافت کرنے اور ناپنے والا آلہ خصوصاً فضا میں تابکاری کا پتہ لگانے کے لیے، برق نما، برق پیما.

electrometer

برقی دائرے سے کوئی برقی رو اخذ کیے بغیر برقی قوت کی مقدار کو جانچنے والا پیمانہ، برق پیما.

electroplexy

برط تشنّج انگیز برقی عمل کے ذریعے علاج.

electroconvulsive

برقی جھٹکوں کے ردّعمل سے پیدا ہونے والے تشنّج یا ہیجان کے ذریعے طریق علاج سے متعلق.

electronegative

بر قی بار کے لحاظ سے منفی.

electropositive

برقی مثبت.

electrocardiograph

حرکت قلب سے پیدا ہونے والی برقی رو کو منضبط کرنے والا آلہ ، برقی قلب نگار.

electrodialysis

برقی برق پاشیدگی جس میں برقیرے ایک نیم سرایت پذیر جِھلّی کے دونوں طرف قائم کردیے جاتے ہیں جیسے کہ شور پانی کو نتھارنے کے لیے کیا جاتا ہے.

electrocardiogram

برقی قلب نگاری، قلبی ارتعاش کے ارتسا مات کا نقشہ، حرکات قلب کی ترسیم.

electrodynamics

(عموماً بطور واحد) میکانیات کی وہ شاخ جو برقی رو کو حرکی قوت کے طور پر استعمال کرنے سے تعلق رکھتی ہے، برقی حرکیات.

electrophorus

ایک آلہ جو امالے کے ذریعے متواتر سکونی بجلی پیدا کرتا ہے.

electrophilic

کیمیا: برقیوں سے مانوس، میل کھانے والا.

electrostatic

ساکت برق سے متعلق، برق سکونی.

electromagnet

برقنا طیس یا برقی مقناطیس، ایک نرم فلزی مرکز جس کے گرد لپٹے ہوئے برقی تاروں میں سے برقی رو گزار کر اسے مقناطیس میں تبدیل کردیا جاتا ہے.

electroniyaat

electrothermal

بجلی کے ذریعے پیدا کی جانے والی حرارت سے متعلق، برق حراری.

electrostatics

(بطور واحد) سکون کی حالت میں برق کا مطا لعہ، برق سکونیات.

electrotherapy

برقی عمل کے ذریعے علاج، برقی علاج.

electrobiology

زندہ نامیوں میں بجلی کے عمل کا مطالعہ، برقی حیاتیات.

electron

electron

electromagnetic

برقناطیسی، جس میں برقی اور مقناطیسی خصوصیات دونوں موجود ہوں.

electromagnetism

برقناطیسیت، برقی توانائی کی پیدا کردہ مقناطیسی قوتیں.

Meaning ofSee meaning electro in English, Hindi & Urdu

electro

इलेक्ट्रोاِلکٹِرو

Origin: English

اِلکٹِرو کے اردو معانی

صفت

  • برق سے متعللق یا منسوب (دیگر اجزاء ترکیبی کے ساتھ مستعمل).

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (electro)

Name

Email

Comment

electro

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone