تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"elevate" کے متعقلہ نتائج

elevate

اونچا کرنا، بلند مقام پر لے جانا.

elevated

عالی

اَلوانْتی

(زچہ خانہ) چالیس دن کے اندر کی زچہ، وہ زچہ جس کا نفاس جاری ہو

alleviate

کم کرنا، افاقہ کرنا، گھٹانا (درد، ابتلا وغیرہ کو).

elevate کے لیے اردو الفاظ

elevate

ˈel.ɪ.veɪt

elevate کے اردو معانی

فعل

  • اونچا کرنا، بلند مقام پر لے جانا.
  • کلیسا: (عشائے ربانی کے پیالے کو) اونچا اٹھا کر تعظیم دینا.
  • (اپنی آنکھ وغیرہ کھول کر) اوپر کی طرف نظر کرنا.
  • (توپ کا) دھرا اٹھا کر اوپر کی طرف رخ کرنا.
  • (ریل وغیرہ کی پٹڑی وغیرہ کو) زمینی سطح سے اونچا کرنا.
  • مرتبہ بڑھانا، فضیلت بخشنا، سر فراز کرنا.
  • (عموما ً بصورت elevated صف) ذہنی یا اخلاقی طور پر برتر ، بلند تر رکھنا:
  • بول چال: (بطور elevated صف) کسی قدر نشے میں.

elevate के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • ऊंचा करना, बुलंद मुक़ाम पर ले जाना
  • किलीसा: (अशाए रब्बानी के प्याले को) ऊंचा उठा कर ताज़ीम देना
  • (अपनी आँख वग़ैरा खोल कर) ऊपर की तरफ़ नज़र करना
  • (तोप का) धरा उठा कर ऊपर की तरफ़ रुख़ करना
  • (रेल वग़ैरा की पटड़ी वग़ैरा को) ज़मीनी सतह से ऊंचा करना
  • मर्तबा बढ़ाना, फ़ज़ीलत बख्शना, सरफ़राज़ करना
  • (उमूमन बसूरत elevated सफ़) ज़हनी या अख़लाक़ी तौर पर बरतर , बलंद तर रखना
  • बोल चाल: (बतौर elevated सफ़) किसी क़दर नशे में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (elevate)

نام

ای-میل

تبصرہ

elevate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone