تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایرا پھیرا" کے متعقلہ نتائج

ایرا پھیرا

بار بار آنا اور جانا ، پسے در پسے کسی جگہ کے پھیرے کرنا.

ہیرا پھیرا

اِدھر کی چیز اُدھر اور اُدھر کی چیز اِدھر کردینے کا عمل ، ادل بدل:(مجازاً) مکروفریب، چالبازی، ہیرا پھیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں ایرا پھیرا کے معانیدیکھیے

ایرا پھیرا

eraa-pheraaएरा-फेरा

ایرا پھیرا کے اردو معانی

  • (دکانداری) آرجار، کسی جنس کا باہمی تبادلہ یعنی کسی ایک جنس کے بدلے میں دوسے جنس کا لین دین.
  • بار بار آنا اور جانا ، پسے در پسے کسی جگہ کے پھیرے کرنا.
  • بار بار ایک جگہ سے اٹھا کر کوئی چیز لانے اور پھر وہیں لے جانے کا عمل ، سودا خرید کر بار بار اس کو پھیرنا اور بدلوانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایرا پھیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایرا پھیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone