تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِنا" کے متعقلہ نتائج

طَبَخ

رک : طبق .

طَباخ

رک : طباق ، بڑی رکابی.

طَبّاخ

باورچی کھانا، پکانے والا، نانابائی

طَبِیخ

اُبلا ہوا، جوش دیا ہوا، اُبالا ہوا کھانا، جوشاندہ

تَبَخْتُر پیشَہ

تبختر کرنے والا ، مغرور ؛ اترانے یا ناز و انداز کرنے والا .

تَبَخْتُر

اتراہٹ، ناز و انداز اور فخر کی چال، غرور، تکبر

طَبّاخِ فَلَک کو داغ دینا

رک : سورج کو چراغ دکھانا ، فعلِ عبث کرنا.

طَبّاخی

روٹی پکانے والا، نان بائی

تَباکھِیر

۔(ھ) مونث۔ تباشیر۔ بعض سفید کوتباکھیر اور نیلی کوتباشیر کہتے ہیں۔

تابَہ خانَہ

घर तक, मकान तक।

طَبْخ

پکنے کا کام، پکنا، مختلف چیزوں کا ملنا اور گلنا (حرارت یا آنچ سے)

طَبْعِ خُدا داد

فطری صلاحیت، وہی ذہانیت، پیدائشی طباعی

تَوبِیخ

ملامت، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، جھڑکی (عموماً زجر کے ساتھ مستعمل)

تاب کاہ

طاقت گھتانے والا ہمت توڑنے والا

طَبْعِ خوش

اچھی طبیعیت ، خوش مزاجی .

طِباخَت

باورچی گیری ، کھانا پکانے کا کام یا پیشہ.

طِیبِ خاطِر

دل کی خوشی ، دلی رغبت.

طَبْخ پانا

(آنچ یا گرمی سے) پکنا ، جوش کھانا .

طَبْخ کھانا

(آن٘چ یا گرمی سے) پک جانا ، معدے میں طبخ کھانے سے نباتی غذائیں نیٹروجن پیدا کرتی ہیں اور قوّت ان کی بڑھ جاتی ہے .

طِیب بَخْش

خوشبو بخشنے والا ، خوشبو دینے والا.

تَبْخالَہ

وہ جھالا جو بخار کی گرمی سے ہون٘ٹوں پر یا اس کے آس پاس نکل آتا ہے .

تَبْخِرَہ

تبخیر ہونا ، کھانا کھانے کے بعد یا معدہ خالی ہونے کی وجہ سے بخارات اٹھنا .

عَطا بَخْش

سخی، فیاض، کریم

طَبِیعی خَواص

(کیمیا) ایسی خاصیتیں جو طبیعی تبدیلیوں سے متعلق ہیں انھیں طبیعی خواص کہتے ہیں .

تَبْخال

بخار کے بعد ہونٹوں پر پڑنے والے چھالے

تاب کھانا

مروڑا کھانا، خم کھانا

تَبْخِیْر

۱. گرمی کی شدت سے مایع کا بخارات میں تبدیل ہونا یا بھاپ بننا .

تَبْخِیت

چپ کرانا

تاب کھا جانا

بل کھانا، خم کھانا، مروڑ کھانا

تاب خانَہ

حمام، تنور گھر، گرم کمرہ

طَبَعی خَط

وہ طرزِ تحریر جس کی طرف کسی کا فطری رجحان ہو .

تَبِ کَہْنَہ

پرانا بخار، تپ دق

طَبَقے ہِلانا

ہلچل مچا دینا ، کھلبلی ڈالنا ؛ تہس نہس کر دینا ، تباہ و برباد کرنا.

عِتاب خِطاب

words expressing censure or displeasure, angry words

تَعَب کِھینچْنا

سختی یا تکلیف اٹھانا ، رنج اور دکھ برداشت کرنا.

عِتاب و خِطاب

خفگی کے کلمات ، لعنت ملامت ، ڈانٹ پھٹکار ، غضب و غصّہ.

عَطا بَخْش و کَرَم گُسْتَر

فیض بخش اور سخی، فیاض

زَجْر و تَوبِیخ

ڈان٘ٹ ڈپٹ، لعنت ملامت

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِنا کے معانیدیکھیے

اِعْتِنا

e'tinaaए'तिना

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: عَنا

  • Roman
  • Urdu

اِعْتِنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی شخص یا بات کی) پروا، توجہ، خیال

شعر

Urdu meaning of e'tinaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii shaKhs ya baat kii) parva, tavajjaa, Khyaal

English meaning of e'tinaa

Noun, Masculine

ए'तिना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

اِعْتِنا سے متعلق دلچسپ معلومات

اعتنا دیکھئے،’’ابتلا‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبَخ

رک : طبق .

طَباخ

رک : طباق ، بڑی رکابی.

طَبّاخ

باورچی کھانا، پکانے والا، نانابائی

طَبِیخ

اُبلا ہوا، جوش دیا ہوا، اُبالا ہوا کھانا، جوشاندہ

تَبَخْتُر پیشَہ

تبختر کرنے والا ، مغرور ؛ اترانے یا ناز و انداز کرنے والا .

تَبَخْتُر

اتراہٹ، ناز و انداز اور فخر کی چال، غرور، تکبر

طَبّاخِ فَلَک کو داغ دینا

رک : سورج کو چراغ دکھانا ، فعلِ عبث کرنا.

طَبّاخی

روٹی پکانے والا، نان بائی

تَباکھِیر

۔(ھ) مونث۔ تباشیر۔ بعض سفید کوتباکھیر اور نیلی کوتباشیر کہتے ہیں۔

تابَہ خانَہ

घर तक, मकान तक।

طَبْخ

پکنے کا کام، پکنا، مختلف چیزوں کا ملنا اور گلنا (حرارت یا آنچ سے)

طَبْعِ خُدا داد

فطری صلاحیت، وہی ذہانیت، پیدائشی طباعی

تَوبِیخ

ملامت، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، جھڑکی (عموماً زجر کے ساتھ مستعمل)

تاب کاہ

طاقت گھتانے والا ہمت توڑنے والا

طَبْعِ خوش

اچھی طبیعیت ، خوش مزاجی .

طِباخَت

باورچی گیری ، کھانا پکانے کا کام یا پیشہ.

طِیبِ خاطِر

دل کی خوشی ، دلی رغبت.

طَبْخ پانا

(آنچ یا گرمی سے) پکنا ، جوش کھانا .

طَبْخ کھانا

(آن٘چ یا گرمی سے) پک جانا ، معدے میں طبخ کھانے سے نباتی غذائیں نیٹروجن پیدا کرتی ہیں اور قوّت ان کی بڑھ جاتی ہے .

طِیب بَخْش

خوشبو بخشنے والا ، خوشبو دینے والا.

تَبْخالَہ

وہ جھالا جو بخار کی گرمی سے ہون٘ٹوں پر یا اس کے آس پاس نکل آتا ہے .

تَبْخِرَہ

تبخیر ہونا ، کھانا کھانے کے بعد یا معدہ خالی ہونے کی وجہ سے بخارات اٹھنا .

عَطا بَخْش

سخی، فیاض، کریم

طَبِیعی خَواص

(کیمیا) ایسی خاصیتیں جو طبیعی تبدیلیوں سے متعلق ہیں انھیں طبیعی خواص کہتے ہیں .

تَبْخال

بخار کے بعد ہونٹوں پر پڑنے والے چھالے

تاب کھانا

مروڑا کھانا، خم کھانا

تَبْخِیْر

۱. گرمی کی شدت سے مایع کا بخارات میں تبدیل ہونا یا بھاپ بننا .

تَبْخِیت

چپ کرانا

تاب کھا جانا

بل کھانا، خم کھانا، مروڑ کھانا

تاب خانَہ

حمام، تنور گھر، گرم کمرہ

طَبَعی خَط

وہ طرزِ تحریر جس کی طرف کسی کا فطری رجحان ہو .

تَبِ کَہْنَہ

پرانا بخار، تپ دق

طَبَقے ہِلانا

ہلچل مچا دینا ، کھلبلی ڈالنا ؛ تہس نہس کر دینا ، تباہ و برباد کرنا.

عِتاب خِطاب

words expressing censure or displeasure, angry words

تَعَب کِھینچْنا

سختی یا تکلیف اٹھانا ، رنج اور دکھ برداشت کرنا.

عِتاب و خِطاب

خفگی کے کلمات ، لعنت ملامت ، ڈانٹ پھٹکار ، غضب و غصّہ.

عَطا بَخْش و کَرَم گُسْتَر

فیض بخش اور سخی، فیاض

زَجْر و تَوبِیخ

ڈان٘ٹ ڈپٹ، لعنت ملامت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone