تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَبْخِیْر" کے متعقلہ نتائج

تَبْخِیْر

۱. گرمی کی شدت سے مایع کا بخارات میں تبدیل ہونا یا بھاپ بننا .

عَمَلِ تَبْخِیر

گرمی کی شدّت سے مائع کا بخارات میں تبدیل ہونے کا عمل، بھاپ بننے کا عمل

حَرارَتِ تَبْخِیر

(کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع شے کے ایک گرام کو اس شے کے ٹمپریچر میں اضفاے کے بغیر پھاب میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہو.

تَسْخِیْر

تابع کرنا، فرماں بردار بنانا، قبضے میں کرنا، فتح کرنا

تاخِیْر

دیر، ڈھیل، تعویق، وقفہ

تَبْخِرَہ

تبخیر ہونا ، کھانا کھانے کے بعد یا معدہ خالی ہونے کی وجہ سے بخارات اٹھنا .

تَبْصِیر

تعریف و توضیح، کسی چیز سے واقف کرنا، بصیرت دینا

تَبْذِیر

دولت تباہ کرنا، مال کو فضول خرچ کرنا، بے ضرورت روپیہ اڑانا

تَبْشِیر

بشارت دینا، خوش خبری دینا

تَبْخِیت

چپ کرانا

تَبِیر

ڈھول ، نقارہ .

تَبَخْتُر

اتراہٹ، ناز و انداز اور فخر کی چال، غرور، تکبر

تَخْیِیر

دوسرے کو انتخاب کا موقع دینے کا عمل، پسند کے مطابق ایک یا دوسری چیز کا انتخاب یا ترجیح اختیار دینا، ترجیح دینا، ترجیح پسند انتخاب

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

تَسوِیر

پہنچیاں پہننا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَبْخِیْر کے معانیدیکھیے

تَبْخِیْر

tabKHiir•तबख़ीर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: بَخَرَ

  • Roman
  • Urdu

تَبْخِیْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. گرمی کی شدت سے مایع کا بخارات میں تبدیل ہونا یا بھاپ بننا .
  • ۲. وہ بخارات جو کھانا کھانے کے بعد یا خلوئے معدہ میں دماغ تک پہنچتے ہیں ، ایک بیماری .
  • ۰۳ حرارت خفیف ، ہلکا بخار .

شعر

Urdu meaning of tabKHiir

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. garmii kii shiddat se maa.ea ka buKhaaraat me.n tabdiil honaa ya bhaap banna
  • ۲. vo buKhaaraat jo khaanaa khaane ke baad ya Khalo.e maada me.n dimaaG tak pahunchte hai.n, ek biimaarii
  • ۰۳ haraarat Khafiif, halkaa buKhaar

English meaning of tabKHiir

Noun, Feminine

  • light fever, slightly elevated body temperature, vaporization, evaporation, vapours

तबख़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गर्मी की शिद्दत से माईअ का बुख़ारात में तबदील होना या भाप बनना, भाप बनाना, वाष्पीकरण,एक रोग जिसमें खाने के पश्चात् आमाशय से भाप उठती है, हल्का बुख़ार

تَبْخِیْر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَبْخِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَبْخِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone