تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِقادات" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِقادات

عقیدے ، معتقدات وہ خیالات جو یقین یا کسی دلیل پر مبنی ہوں

مَذہَبی اِعتِقادات

کسی دین کے مطابق عقیدے ۔

اِعْتِقادِیات

عقائد ، معتقدات، یقینیات

اِعْتِقادِیّات

اِعْتِقادی

اعتقاد سے منسوب: وہ بات جس کا اعتقاد ہو، جس کا یقین کرلیا گیا ہو، معتقدات.

اِعْتِقاد

یقین، پختگی سے کوئی بات دل میں ہونا

اِعْتِبارات

اعتماد، بھروسا اعتبارکی جمع

دِلی اِعْتِقاد

سچی عقیدت .

اِعْتِقاد کَرنا

ایمان لانا، یقین اور عقیدتمندی کے ساتھ بجا و درست جاننا.

اِعْتِقاد جانا

رک: اعتقاد اٹھنا.

اِعْتِقاد آنا

یقین آنا، عقیدت مندی پیدا ہونا.

خوش اِعْتِقادی

وہ عقیدہ جو درایت کی بجائے روایات پر مبنی ہو .

اِعْتِقاد اُٹھنا

عقیدت مندی یقین یا اعتماد کا ختم ہوجانا.

اِعْتِقاد رَکھنا

firmly believe

اِعْتِقاد ٹُوٹْنا

رک : اعتقاد اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِقادات کے معانیدیکھیے

اِعْتِقادات

e'tiqaadaat•ए'तिक़ादात

اصل: عربی

وزن : 21221

اشتقاق: عَقَدَ

  • Roman
  • Urdu

اِعْتِقادات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عقیدے ، معتقدات وہ خیالات جو یقین یا کسی دلیل پر مبنی ہوں

Urdu meaning of e'tiqaadaat

  • Roman
  • Urdu

  • aqiide, motaqidaat vo Khyaalaat jo yaqiin ya kisii daliil par mabnii huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِقادات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِقادات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone