تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"expendable" کے متعقلہ نتائج
expendable کے لیے اردو الفاظ
expendable کے اردو معانی
صفت
- جسے صرف کرنے میں مضائقہ نہ ہو، جسے صرف کرنا ضروری ہو، جسے قربان کیا جاسکے، خصوصاً کسی مقصد کے لیے ۔.
- (الف) فالتو ، بے مصرف (ب) غیر ضروری ، غیراہم ۔.
- جسے عام طور سے دوبارہ کام میں نہ لایا جاتا ہو ۔.
expendable के उर्दू अर्थ
विशेषण
- जिसे सिर्फ़ करने में मज़ाइक़ा ना हो, जिसे सिर्फ़ करना ज़रूरी हो, जिसे क़ुर्बान किया जा सके, ख़ुसूसन किसी मक़सद के लिए ।
- (अलिफ़) फ़ालतू , बेमुसर्रफ़ (ब) ग़ैर ज़रूरी , गेरा हम ।
- जिसे आम तौर से दुबारा काम में ना लाया जाता हो ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (expendable)
expendable
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔