تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَعَّالِیَّت" کے متعقلہ نتائج

بَرْکھا

بوچھار، آسمان سے پانی گرنا، برسات

بَرْکھا کال

موسم برسات، برکھا رت

بَرخاسْتَہ

اٹھا ہوا، کشیدہ، کبیدہ (ترکیبات میں مستعمل)

بَرْخاسْت

ختم، بند

بَرخاسْتَہ طَبْع

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ دِلی

رنجش، آزردگی، ناامیدی

بَرْخاسْتَگی

خاتمہ

بَرخاسْتَۂ دِل

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ طَبِیعَت

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرْکھا رُت

برسات، بارش کا موسم، مانسون

بَرخاسْتَہ خاطِر

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ خاطِری

رنجش، آزردگی، نا امیدی

بَرَوکھا

اون٘چا گنا

بُرْخا

برقع (رک) کا ایک تلفظ.

بَڑُوکھا

ایکھ کی ایک قسم جس کی پوریں زیادہ لمبی ہوتی ہیں

بَرق ہے

تیز ہے، شوخ ہے، چالاک ہے

بَد کَہاؤ

inelegant or defective language

بے رُخا

بے مروت.

بَد خُو

بد خصلت، بری خصلتوں والا، بری فطرت اور عادت والا، وہ شخص جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں

بَڑُونکھا

بڑوکھا، ایک قسم کا گنا جو بہت لمبا اور نرم ہوتا ہے

بد خوئی

bad natured

بے رُخی

عدم توجہ، عدم التفات، سردمہری، توجہ اور دھیان نہ دینا

بَڑ اَنْکھا

بڑی بڑی آنکھوں والا

سَہَس بَرْکھا

جاڑوں کی بارش، ماگھ کے جھلے

نَین بَرکھا

آنکھوں سے آنسو گرنا، آنسوؤں کی بارش

جو ساون میں برکھا ہووے، کھوج کال کا بالکل کھووے

ساون کی بارش مالا مال کر دیتی ہے

تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ

اگر جیٹھ کے مہینے میں گرمی سخت پڑے تو بارش بہت ہوتی ہے

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال بَچھوہَڑ جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

بھادوں میں بَرکھا ہوئے کال پِچھو کَر جا کَر روئے

بھادوں کی بارش قحط کو روکتی ہے .

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال پنچھوکر جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

مانس کے سے ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

کَھرْسا پیارا بینجنا سیالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

اردو، انگلش اور ہندی میں فَعَّالِیَّت کے معانیدیکھیے

فَعَّالِیَّت

fa'aaliyyatफ़ा'आलिय्यत

اصل: عربی

وزن : 1222

اشتقاق: فَعَلَ

  • Roman
  • Urdu

فَعَّالِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قوَتِ عمل، سرگرمی، حرکت و عمل سے بھرپور

Urdu meaning of fa'aaliyyat

  • Roman
  • Urdu

  • quvvat-e-amal, sargarmii, harkat-o-amal se bharpuur

English meaning of fa'aaliyyat

Noun, Feminine

फ़ा'आलिय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْکھا

بوچھار، آسمان سے پانی گرنا، برسات

بَرْکھا کال

موسم برسات، برکھا رت

بَرخاسْتَہ

اٹھا ہوا، کشیدہ، کبیدہ (ترکیبات میں مستعمل)

بَرْخاسْت

ختم، بند

بَرخاسْتَہ طَبْع

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ دِلی

رنجش، آزردگی، ناامیدی

بَرْخاسْتَگی

خاتمہ

بَرخاسْتَۂ دِل

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ طَبِیعَت

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرْکھا رُت

برسات، بارش کا موسم، مانسون

بَرخاسْتَہ خاطِر

جس کا دل کبیدہ ہو، کشیدہ، رنجیدہ، آزردہ

بَرخاسْتَہ خاطِری

رنجش، آزردگی، نا امیدی

بَرَوکھا

اون٘چا گنا

بُرْخا

برقع (رک) کا ایک تلفظ.

بَڑُوکھا

ایکھ کی ایک قسم جس کی پوریں زیادہ لمبی ہوتی ہیں

بَرق ہے

تیز ہے، شوخ ہے، چالاک ہے

بَد کَہاؤ

inelegant or defective language

بے رُخا

بے مروت.

بَد خُو

بد خصلت، بری خصلتوں والا، بری فطرت اور عادت والا، وہ شخص جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں

بَڑُونکھا

بڑوکھا، ایک قسم کا گنا جو بہت لمبا اور نرم ہوتا ہے

بد خوئی

bad natured

بے رُخی

عدم توجہ، عدم التفات، سردمہری، توجہ اور دھیان نہ دینا

بَڑ اَنْکھا

بڑی بڑی آنکھوں والا

سَہَس بَرْکھا

جاڑوں کی بارش، ماگھ کے جھلے

نَین بَرکھا

آنکھوں سے آنسو گرنا، آنسوؤں کی بارش

جو ساون میں برکھا ہووے، کھوج کال کا بالکل کھووے

ساون کی بارش مالا مال کر دیتی ہے

تپے جیٹھ تو برکھا ہو بھر پیٹ

اگر جیٹھ کے مہینے میں گرمی سخت پڑے تو بارش بہت ہوتی ہے

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال بَچھوہَڑ جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

بھادوں میں بَرکھا ہوئے کال پِچھو کَر جا کَر روئے

بھادوں کی بارش قحط کو روکتی ہے .

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال پنچھوکر جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

مانس کے سے ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

کَھرْسا پیارا بینجنا سیالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَعَّالِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَعَّالِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone