تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فالِ گوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فالِ گوش کے معانیدیکھیے
فالِ گوش کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ فال جو کسی بات کو دل میں سوچ کر گھر سے نکلنے اور راہگیروں کی آواز کے سننے سے نکالی جائے، آوازوں پر کان رکھنا اور انھیں اپنے مطلب کے موافق آوازغیب سمجھ کر شگون لینا
English meaning of faal-e-gosh
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- omen taken from words overheard, and decided from the voice of passersby
फ़ाल-ए-गोश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो फ़ाल जो किसी बात को दिल में सोच कर घर से निकलने और राहगीरों की आवाज़ के सुनने से निकाली जाये, आवाज़ों पर कान रखना और उन्हें अपने मतलब के मुवाफ़िक़ आवाज़-ए-ग़ैब समझ कर शगून लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فالِ گوش)
فالِ گوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔