تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاقَہ مَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فاقَہ مَسْتی کے معانیدیکھیے
فاقَہ مَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تنگ دستی میں رنگ رلیاں، مفلسی میں عیاشی، لنگوٹی میں بھاگ
شعر
گر یوں ہی غالب رہا ہم پر سخن کا قرض یہ
''رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن''
قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں
رنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
جب سے دیکھا ہے اس فقیرنی کو
فاقہ مستی سے عشق ہو گیا ہے
English meaning of faaqa-mastii
Noun, Feminine
- cheerfulness in adversity
फ़ाक़ा-मस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कंगाली में रंगरलियाँ, दरिद्रता की अवस्था में विलासिता, लँगोटी में भाग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فاقَہ مَسْتی)
فاقَہ مَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔