تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارِغ" کے متعقلہ نتائج

فارِغ

مطمئن، بے فکر، فارغ البال، آسودہ، بے نیاز

فارِغ ہونا

نمٹ جانا، مکمل کر لینا، فرصت پانا، نمٹنا، کر چکنا

فارِغی

آسودگی ، کامل اطمینان ، بے فکری.

فارِغ خَطی

۱. مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار ، بیباقی کی رسید ، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسّک.

فارِغ بالی

رک : فارغ البالی.

فارِغُ الْبال ہونا

کسی کام کے تکملے سے مطمین ہونا ، مطمئن ہونا ، بے فکر ہونا ، خالی ہونا ، فرصت پانا.

فارِغ کَرْنا

رخصت کرنا، چُھٹّی دینا

فارِغ خَطی لِکھنا

فارِغ خَطی دینا

فارِغِ بال

رک : فارغ البال.

فارِغُ الْحال

آسودہ حال ، بے فکر ، مرفَہ حال.

فارِغُ الْبال

آسودہ حال، بے فکر، آزاد، مطمئن

فارِغُ الْبالی

آسودگی، خوشحالی، بے فکری، آزادی

فارِغُ الخِدْمَت

فارِغُ الاِصْلاح

جسے اُستاد سے کلام کو درست کرانے کی حاجت باقی نہ رہی ہو ، اصلاح سے مبرَا ، جسے اصلاح کی ضرورت نہ ہو.

فارِغُ التَّحْصِیل

حصول تعلیم یا تربیت سے فارغ، سندیافتہ

ضَرُورِیات سے فارِغ ہونا

جائے ضرور جاکر اور ہاتھ منہ دھوکر فارغ ہوجانا

ہاتھ پَیر سے فارِغ ہونا

(رک : ہاتھ پاؤں سے چھوٹنا) زچگی سے فارغ ہونا ۔

کَپْڑوں سے فارِغ ہونا

حیض سے فراغت پانا ، ایّام کا ختم ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فارِغ کے معانیدیکھیے

فارِغ

faariGफ़ारिग़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَرَغَ

فارِغ کے اردو معانی

صفت

  • مطمئن، بے فکر، فارغ البال، آسودہ، بے نیاز
  • وہ شخص جو کام سے فرصت پا چکا ہو، خالی، آزاد

شعر

English meaning of faariG

Adjective

फ़ारिग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके पास निर्वाह के लिये यथेष्ट धन संपत्ति हो, संपन्न, जो सब प्रकार से निश्चिंत हो, जिसे किसी बात की चिंता न हो, निश्चिंत, बेफ़िक्र
  • फुर्सत पाया हुआ, जो अपना काम कर चुका हो, मुक्त, आज़ाद, अवकाशप्राप्त, सावकाश

فارِغ کے مترادفات

فارِغ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارِغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارِغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words