تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا

میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا کے معانیدیکھیے

فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا

faatiha-e-KHair pa.Dhnaaफ़ातिहा-ए-ख़ैर पढ़ना

محاورہ

فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا کے اردو معانی

  • میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل
  • برکت و سلامتی کی خاطر سورۂ فاتحہ وغیرہ کی تلاوت کرنا
  • مایوس ہوجانا، نا امید ہو جانا، ہاتھ دھو بیٹھنا، کھو دینا

English meaning of faatiha-e-KHair pa.Dhnaa

  • blessings on the dead, to repeat the ftia(over), to repeat prayers for the dead
  • a prayer for good or for blessings
  • to give (a thing) up as lost, to be disappointed or despondent

फ़ातिहा-ए-ख़ैर पढ़ना के हिंदी अर्थ

  • लाश का संसकार करने के बाद मृतक के घर पहुंच कर उसके सगे-संबंधियों को सांत्वना के उद्देश्य से सूरा-फ़ातिहा का पाठ करना और फिर परिवार के लोगोंं को धीरज रखने के लिए कहना
  • सुख-समृद्धि की ख़ातिर फ़ातिहा (पवित्र क़ुरआन का एक अध्याय 'अल-हम्द') आदि का पाठ करना
  • उदास होजाना, निराश हो जाना, हाथ धो बैठना, खो देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words