تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاتِحَہ خوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِحَہ خوانی کے معانیدیکھیے
فاتِحَہ خوانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مردے کی روح کو ایصال ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ پرھنے کا عمل
شعر
کس عہد گنہ گار نے لی آخری ہچکی
مصروف ہیں سب فاتحہ خوانی کے علاوہ
بارہا سلسلۂ عہد بہاراں کے حضور
غنچہ و گل پہ ہوئی فاتحہ خوانی کتنی
کام بس فاتحہ خوانی سے نہیں ہوتا ہے
عشق اظہار زبانی سے نہیں ہوتا ہے
English meaning of faatiha-KHvaanii
Noun, Feminine
- an assembly convened to offer prayers for the dead
फ़ातिहा-ख़्वानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मर्दे की आत्मा की शान्ति के लिए कुरआन की सुरत 'फातिहा' को पढ़ने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فاتِحَہ خوانی)
فاتِحَہ خوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔