تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَحّاشی" کے متعقلہ نتائج

فَحّاشی

عُریانی، بدکرداری، بے حیائی

فَحّاشِیات

فحاشی (رک) سے تعلق رکھنے والی .

فَحَاش

فحش باتیں یا کام کرنے والا، جنسی معاملات سے متعلق نن٘گی باتیں کرنے یا لکھنے والا، عریاں نگار

فَرّاشی

فراش کی جورو

فاحِشَہ

بدکارعورت، جسم فروشی کرنے والی، طوائف

فاشی

فاشسٹ

فِراشی

فراش (رک) سے منسوب

فَحْشا

بہت قبیح گناہ، برا کام، حرامکاری، زنا

فُحْش

بے شرمی کی باتیں، گالی، بد کلامی

فاحِش

حد سے گزرنے والا، بدکار، بدی میں حد سے گزر جانے والا، فاسق و فاجر

فُحْش گو

گندی باتیں کرنے والا ، بے ہودہ باتیں کرنے والا ، گالیاں دینے والا.

فُحْش کَرْنا

فاش کرنا ، بھید کھولنا ، ظاہر کرنا .

فاحِشَہ گَری

کسی کا پیشہ، رنڈی پن، زناکاری کا پیشہ، قحبہ یا رنڈی کا کام.

فُحْش بولْنا

رک : فحش بکنا .

فاحِشَہِ مُبَیَّنَہ

کھلی ہوئی بیحیائی، کھلی ہوئی فحاشی

اردو، انگلش اور ہندی میں فَحّاشی کے معانیدیکھیے

فَحّاشی

fahhaashii•फ़हहाशी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: فَحَشَ

  • Roman
  • Urdu

فَحّاشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عُریانی، بدکرداری، بے حیائی

Urdu meaning of fahhaashii

  • Roman
  • Urdu

  • uriyaanii, badkirdaarii, behayaa.ii

English meaning of fahhaashii

Noun, Feminine

  • porn, obscenity, pornography, obscene writing

फ़हहाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अश्लीलता, बदकिर्दारी, बेहयाई, वेश्‍यावृत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَحّاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَحّاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone